HamSocial.PK

HamSocial.PK Digital Marketing Agency, Social Media Agency
(6)

Pakistan's historic lunar mission, ICUBE-Q, is scheduled for launch this week on May 3 aboard China’s Chang’E6 from Hain...
02/05/2024

Pakistan's historic lunar mission, ICUBE-Q, is scheduled for launch this week on May 3 aboard China’s Chang’E6 from Hainan, following India's Chandrayaan-3 moon landing last year.

Developed by the Institute of Space Technology (IST) in collaboration with China’s Shanghai University SJTU and Pakistan’s national space agency Suparco, ICUBE-Q carries two optical cameras to image the lunar surface.

Integrated with the Chang’e6 mission, ICUBE-Q is part of China's sixth lunar exploration mission, aiming to collect samples from the moon's far side for research purposes.

The mission is significant for Pakistan as it will deploy the iCube-Q CubeSat satellite, which is characterized by its small size and modular design, offering opportunities for scientific research, technology development, and educational initiatives in space exploration.

CubeSats enables access to space for a broader range of users and promotes collaboration within the space community by serving as platforms for testing new technologies and concepts.

it’s hard to believe that Ramadan has already come and gone, but let's be grateful that we were able to experience and c...
10/04/2024

it’s hard to believe that Ramadan has already come and gone, but let's be grateful that we were able to experience and complete this month. ❤️‍🩹

May Allah accept our good deeds during the holy month and may He forgive our sins and shortcomings as a muslim. Eid Mubarak!🌙♥️

🌙 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!🤲🏻 May Allah accept all of your 𝑝𝑟𝑎𝑦𝑒𝑟𝑠, 𝑟𝑒𝑐𝑖𝑡𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝑡ℎ𝑒 𝑄𝑢𝑟'𝑎𝑛, 𝑑ℎ𝑖𝑘𝑟, 𝑑𝑢𝑎'𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑠𝑎𝑑𝑎𝑞𝑎ℎ in this bl...
11/03/2024

🌙 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!

🤲🏻 May Allah accept all of your 𝑝𝑟𝑎𝑦𝑒𝑟𝑠, 𝑟𝑒𝑐𝑖𝑡𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝑡ℎ𝑒 𝑄𝑢𝑟'𝑎𝑛, 𝑑ℎ𝑖𝑘𝑟, 𝑑𝑢𝑎'𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑠𝑎𝑑𝑎𝑞𝑎ℎ in this blessed month of mercy!

11/03/2024

Treating everyone with respect is Sunnah.❤

09/03/2024

میری رحمت سے نا امید نہ ہونا
القران❤

گزشتہ روز لاہور میں عربی فیشن کا لباس پہننے پر جو کچھ ہوا وہ اب تمام دوستوں کے علم میں ہے، پولیس کی حکمت عملی سے ایک خات...
26/02/2024

گزشتہ روز لاہور میں عربی فیشن کا لباس پہننے پر جو کچھ ہوا وہ اب تمام دوستوں کے علم میں ہے، پولیس کی حکمت عملی سے ایک خاتون مذہبی انتہا پرستی کے باعث قتل ہونے سے بال بال بچ گئی، پولیس اسکارڈ، ایس ایچ او سمیت خاتون ASP قابل ستائش ـ
لیکن اس بات کا شدید رنج ہے کہ ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا گیا ہے کہ چند ( مذہبی) افراد کے درمیان خاتون کو بیٹھا کر معافی منگوائی گئی اور وہ افراد خاتون کو معاف کرنے کا اعلان کر رہے ہیں ـ
بھئی کیوں ..... ایسا کیوں ہے؟
خاتون نے کس جرم کا ارتکاب کیا تھا، کس جرم کی معافی منگوائی گئی؟؟
قانون کو مذہبی انتہاہ پسندوں کو چُن چُن کر گرفتار کرنا چاہئے تھا اور مختلف فوٹیج میں انکی شناخت کر کے انہیں ابھی بھی گرفتار کریں قانون کے مطابق سزا دلوائیں ـ
ہم نے اپنے معاشرے کی تشکیل میں فرقہ پرستی تو خوب پڑھائی لیکن دین اسلام کو اُسکی روح کے مطابق روشناس نہ کرایا، امن و آشتی کے دین کو بے رحم دین بنا کر متعارف کرایا ـ
ہم اپنی خواتین سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ خدارا اپنے علاقہ کی تعلیم، روایات کو مد نظر رکھ کر فیشن اپنائیں، بیشک جو کچھ آپ نے پہنا ہوا تھا اُس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے لیکن اپنے معاشرتی ماحول کو دیکھ کر لباس کا انتخاب کیجئے، ایسے لباس سے اجتناب ـ
ہمارے ہاں دین پر عمل کرنے پر توجہ نہیں، البتہ دین سے عشق کرتے ہیں، عشق میں سب کچھ جائز سمجھتے ہیں چاہے کسی کی جان مارنا ہی کیوں نہ ہو، کم علمی کے باعث ہر عربی عبارت کو چوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں چاہے اُس عبارت میں گالیاں ہی لکھی ہوں ـ
اللہ کریم ہمیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے ـ

جاہل جب ڈھاکہ شہر کی دیواروں پر باوجود روکنے کے پیشاب کرنے سے باز نہیں آرہے تھے تو کسی سیانے کی تجویز پر ان ہی دیواروں پ...
26/02/2024

جاہل جب ڈھاکہ شہر کی دیواروں پر باوجود روکنے کے پیشاب کرنے سے باز نہیں آرہے تھے تو کسی سیانے کی تجویز پر ان ہی دیواروں پر پیشاب نہ کرنے کی ہدایت کو عربی میں لکھوا دیا گیا تھا "ھنا ممنوع التبول" ۔ بس پھر وہاں ناصرف جاہلوں نے پیشاب کرنا چھوڑ دیا بلکہ انتہائی احترام سے گزر جاتے تھے۔
آج خاتون کے کپڑوں پر حلوہ لکھا دیکھ کر جو ردعمل دیا گیا اس پر ڈھاکہ بلدیہ کا یہ عمل یاد آگیا۔

Address

Silver Island Building, Flat Number 406, Deira Dubai
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamSocial.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share