Bin Chand

Bin Chand We are the perfect agency for your business!. Bin Chand Creative Marketing Agency makes sure to prov

22/11/2025

Dubai global village Children water playing area ❤🥰❤

ڈاکٹر بننا اب خواب نہیں حقیقتجی ہاں اب آپ بیرون ملک کی ٹاپ یونیورسٹیز سے ڈاکٹر بن کر میڈیکل کی فیلڈ میں اپنی خدمات سر ان...
22/02/2024

ڈاکٹر بننا اب خواب نہیں حقیقت

جی ہاں اب آپ بیرون ملک کی ٹاپ یونیورسٹیز سے ڈاکٹر بن کر میڈیکل کی فیلڈ میں اپنی خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔
کرغستان اور روس کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے جاری ہیں۔

ہر طرح کی سہولیات سے آراستہ
100 فیصد کنفرم ایڈمیشن
کوئی اضافی فیس نہیں
فیس کی ادائیگی یونیورسٹی پہچ کر خود کروائیں
نا کوئی فراڈ نا کوئی دھوکہ

تو دیر کس بات کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر اپنا کیریئر کی شروعات کریں۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0303-5418827

کیا آپ اپنے الیکشن مہم کو سوشل میڈیا پر چمکانا چاہتے ہیں؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکی آواز پورے ملک میں گونجے؟آپ کی پارٹی کو...
23/12/2023

کیا آپ اپنے الیکشن مہم کو سوشل میڈیا پر چمکانا چاہتے ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکی آواز پورے ملک میں گونجے؟

آپ کی پارٹی کو سوشل میڈیا پر رہنمائی حاصل کرنے کا خواب ہے؟

تو پھر کیوں انتظار کر رہے ہیں؟
ہم سے رابطہ کریں اور کریں اپنے منفرد خواب کو حقیقت میں تبدیل۔
03035418827

Hey everyone! We're looking for a skilled YouTube video editor with at least 2 years of experience. If you're passionate...
06/06/2023

Hey everyone! We're looking for a skilled YouTube video editor with at least 2 years of experience. If you're passionate about creating high-quality content and want to join a dynamic team, this could be the perfect opportunity for you. Please share this post with anyone who might be interested or tag them in the comments below. Thanks!

📣 Boost Your Online Presence with Our Expert Digital Marketing Services! 🚀🎥📱🌍 Ready to take your YouTube and Facebook ga...
29/05/2023

📣 Boost Your Online Presence with Our Expert Digital Marketing Services! 🚀

🎥📱🌍 Ready to take your YouTube and Facebook game to the next level? Look no further! Introducing our top-notch digital marketing company, specializing in optimizing your social media presence and skyrocketing your online success.

📈 With our comprehensive YouTube and Facebook services, we offer the perfect solutions to help you gain the exposure you deserve. Whether you're an aspiring influencer, a budding entrepreneur, or a business owner looking to expand your reach, our team of experts has got you covered.

📺 YouTube Services:
✅ Watchtime Boost: We understand the importance of watchtime in YouTube's algorithm. Our cutting-edge strategies will help increase your watchtime, giving your videos a better chance to shine.
✅ Subscriber Growth: Building a loyal subscriber base is crucial for long-term success on YouTube. Let us employ proven techniques to attract genuine subscribers who will engage with your content.
✅ Views Enhancement: Capture the attention of a wider audience by boosting your video views. Our tailored approaches will drive organic viewership, enhancing your video's reach and impact.

💼 Facebook Services:
✅ Targeted Advertising: Harness the power of Facebook's vast user base with our targeted advertising campaigns. We'll help you reach the right audience and generate valuable leads for your business.
✅ Engagement Boost: Engaging with your audience is key to building a strong online presence. Our strategies will encourage likes, comments, and shares, fostering meaningful connections with your followers.
✅ Monetization Package: Are you ready to monetize your Facebook content? We offer a comprehensive monetization package that guides you through the process, ensuring you maximize your earnings potential.

💡 Why Choose Us?
🔹 Expertise: Our team of digital marketing professionals brings years of experience and expertise to the table, delivering outstanding results for our clients.
🔹 Tailored Strategies: We understand that every client is unique. That's why we develop customized strategies that align with your specific goals and target audience.
🔹 Quality Assurance: We are committed to delivering top-quality services, adhering to industry best practices, and providing transparent and reliable support throughout your journey with us.

🚀 Don't miss out on the incredible opportunities awaiting you on YouTube and Facebook. Contact us today and let our digital marketing experts propel your online presence to new heights!

📞 Call us 03126765739 for more information and to get started on your journey towards digital success.

23/05/2023

🌟 Boost Your Business with Irresistible Facebook Marketing Services! 🌟

🚀 Are you ready to take your business to new heights? 🚀

🔥 Introducing our top-notch Facebook Marketing Services designed to skyrocket your online presence and supercharge your sales! 🔥

🎯 With our expert team of digital marketing gurus, we'll create a tailor-made Facebook marketing strategy that will captivate your target audience, drive engagement, and maximize conversions like never before.

💪 Whether you're a small startup or an established enterprise, our comprehensive range of services will give you the competitive edge you need in today's digital landscape:

✅ Engaging Content Creation: We'll craft compelling and eye-catching posts, videos, and graphics that will grab your audience's attention and keep them coming back for more.

✅ Targeted Ad Campaigns: Harness the power of Facebook's precise targeting options to reach the right people at the right time. We'll optimize your ad campaigns to ensure maximum ROI and drive quality leads to your business.

✅ Community Management: We'll nurture and grow your online community, fostering meaningful interactions, and building brand loyalty. Your customers will become your brand advocates!

✅ Analytics and Insights: Our data-driven approach allows us to track and analyze your campaign's performance, providing valuable insights to fine-tune your strategy and achieve outstanding results.

🏆 Don't settle for average results when you can have exceptional ones! 🏆

📢 Contact us today and let our Facebook marketing experts unlock the full potential of your business. Together, we'll turn your Facebook presence into a powerful sales and marketing machine!

📞 Call [03061513998] Act now, and let's conquer the Facebook world together! 💪💼✨

𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐰𝐚𝐭𝐜𝐡𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐂𝐡𝐞𝐚𝐩𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞.𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐃𝐞𝐚𝐥:𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟎𝟑𝟓𝟒𝟏𝟖𝟖𝟐𝟕
23/03/2023

𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐰𝐚𝐭𝐜𝐡𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐢𝐧 𝐂𝐡𝐞𝐚𝐩𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞.
𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐃𝐞𝐚𝐥:
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟎𝟑𝟓𝟒𝟏𝟖𝟖𝟐𝟕

Nothing is more precious than Independence & Liberty. We thank Muhammad Ali Jinnah for gifting us with Pakistan. May he ...
25/12/2022

Nothing is more precious than Independence & Liberty. We thank Muhammad Ali Jinnah for gifting us with Pakistan. May he is blessed with the highest ranks in Jannah. Happy Quaid Day!

لیں جی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق تفصیلی پوسٹ۔ کوشش کروں گا کہ اس میں آپکو کچھ گہرائی سے سمجھا دوں جوکہ شاید ہی کوئی پیڈ ک...
14/12/2022

لیں جی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق تفصیلی پوسٹ۔ کوشش کروں گا کہ اس میں آپکو کچھ گہرائی سے سمجھا دوں جوکہ شاید ہی کوئی پیڈ کورس میں سمجھا رہے ہوں۔۔ اور یہ جس کورس سے میں نے سیکھا اس کی قیمت پانچ ہزار ڈالر تھی۔
تحریر: سلمان صدیقی
سوال؛
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے؟ اس میں کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ کلائنٹ کیسے ڈھونڈیں؟؟ وغیرہ
جواب؛
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے مراد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جو ہم مارکیٹنگ کرتے ہیں۔ جیسے یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹویئٹر، پنٹریسٹ وغیرہ۔۔
جبکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد وہ تمام تر مارکیٹنگ جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ہم کرتے ہیں۔ جیسے سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ایس ای او، سرچ انجن مارکیٹنگ، ایفلیٹ مارکیٹنگ، سی پی اے مارکیٹنگ، نیٹ ورک مارکیٹنگ، پروموشن مارکیٹنگ، بلاگ نیٹ ورکنگ، ای میل مارکیٹنگ، پراکسی مارکیٹنگ وغیرہ وٖغیرہ۔۔
اس میں کچھ نیگٹو ٹرمز بھی آتی ہیں جو بلیک ہیٹ مارکیٹنگ کے زمرے میں آتی ہیں۔
یہ تمام تر مارکیٹنگز آگے دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہیں۔ (جن کی آگے مزید دس سے زائد اقسام ہیں)
کنٹینٹ مارکیٹنگ اور ویڈیو مارکیٹنگ۔۔
اب اگلا سوال کہ یہ کام کیسے کرتے ہیں۔۔؟؟
اس میں تمام تر کھیل ڈیٹا مائننگ کا ہے۔
اس کو آسانی سے سمجھنے کے لئے تین حصوں میں تقسیم کرلیتے ہیں۔
پہلا مرحلہ۔۔۔
جس میں ہم کمپین چلا دیتے ہیں۔ ایڈز رن کردیتے ہیں۔ لنک بلڈنگ کردیتے ہیں۔ پروموشنز آفر چلا دیتے ہیں۔۔
اس میں ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے جو بھی ڈیٹا ملتا ہے وہ فلیکسی بل ہوتا ہے۔ جسے کئی مراحل سے گزارنے کے بعد کسٹمائیز کرکے ہمیں دیا جاتا ہے۔ اس میں ہمیں کبھی بھی ایگزیکٹ ڈیٹا نہیں دیا جاتا۔ ہم خود انٹرسٹ بیسڈ آڈئینس لگا کر انہیں ٹارگٹ کرتے ہیں یا اوپن کنٹینٹ / وڈیو مارکیٹنگ کرتے ہیں۔
دوسرا مرحلہ۔۔۔
یہ ایک عام مارکیٹر کی پہنچ سے قدرے دور ہوتا ہے۔ اس میں ایک ادارے کے طور پر آپ کسی بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے منسلک ہوتے ہیں۔ جن کی کچھ فیس یا ریکوائرمنٹ ہوتی ہے۔ اس کے بدلے وہ آپکو اپنے سی آر ایم اور بوٹس دیتے ہیں۔ یہاں پر سی آر ایم ہمسے ہماری پراڈکٹ کا سروے لیتے ہیں اور ہمیں پراڈکٹ کے مطابق خود آڈئینس سجیسٹ کرتے ہیں اور ان سے جو آڈئینس ملتی ہے وہ صرف دو مراحل سے گزری ہوتی ہے ریسرچ اور ٹیسٹ۔۔۔
یہاں پر کم انویسٹمنٹ سے آپ بہت ذیادہ ٹارگٹڈ آڈئینس حاصل کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں آپ نے اگر دس روپے کی مارکیٹنگ سے پانچ عدد رزلٹ لیے ہیں دوسرے مرحلے میں آپ کی پانچ روپے سے دس عدد رزلٹ لے سکتے ہیں۔
تیسرا مرحلہ۔۔
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں آڈئینس بنتی ہے۔ جہاں ہم خود اپنی آڈئینس بناتے ہیں اور ریسرچ سے گزارتے ہیں۔ اس کے مختلف طریقہ کار ہیں۔ اوپن سروے اور ریسرچ پر ہمارا کڑوروں کا بجٹ لگ سکتا ہے۔ جبکہ اگر کسی پلیٹ فارم کے سی ایم ایس سے منسلک ہوکر یہ سب کریں تو کچھ بچت ہوجاتی ہے۔ اس کے لئے ہمیں اس پلیٹ فارم کے سی ایم ایس تک کی ایکسس چاہیے ہوتی ہے۔ اور ان سی ایم ایس کی ایکسس ہماری ڈیوائسسز ہماری لوکیشن، کیمرہ اور وائس تک ہوتی ہے جو ہم انسٹال کرتے ہوئے انہیں خود اجازت دیتے ہیں۔ ہر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا ایک سی ایم ایس ہوتا ہے۔ جس کی فل فارم کنٹرول منیجمنٹ سسٹم ہے۔ اور اردو میں اسے مرکزی نظام کا اختیار کہا جاتا ہے۔ یہاں تک ایک عام آدمی تو کیا ایک عام ادارے تک کی بھی رسائی نہیں ہوتی۔ یہاں پر اکثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم بڑی بڑی کمپنیوں کو خود آفر کرتے ہیں۔ یا انکی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ سروے کرتے ہیں۔ اس پر جو آڈینس آتی ہے اس پر ریسرچ کی جاتی ہے اور پھر اس پر مزید رسیرچس ہوتی ہیں۔ جہاں سے فلٹر آڈینس نکلتی ہے۔ ان کے انٹرسٹ کو مانیٹر کیا جاتا ہے، پھر یہ ڈیٹا مختلف مراحل سے ہوتا ہوا کچھ آڈینس ایڈ کرکے اور کچھ مائنس کرکے پہلے مرحلے والوں تک پہنچتا ہے۔
آڈئینس ایڈ کرنے اور مائنس کرنے کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں کہ آڈئینس کی ریسرچ یا سروے میں جو رسپانس آیا اس میں ہوسکتا ہے کہ رسپانس کرنے والا رسپانس کرتے وقت کسی پریشانی میں ہو یا کسی خوشی میں ہو، یا اس نے ذاتی اختلاف کی بنا کر کسی کمپنی یا پراڈکٹ کے متعلق ایسا رسپانس دیا ہو۔ یا اس نے مذہبی، ثقافتی و سماجی تعصب یا فیورٹ ازم کی وجہ سے ایسا رسپانس دیا ہو وغیرہ۔ کیونکہ بہر حال ایگزیکٹ ڈیٹا وہی ہوتا ہے جس میں آڈئینس ایک نارمل حالت میں رسپانس کرے۔ جو کہ قریبا نا ممکن ہے۔ اسی لئے یہ ڈیٹا پہلے مرحلے سے دوسرے میں جاتا ہے۔ وہاں سے مزید ٹسیٹ ہونے اور جمع تفریق ہونے کے بعد آگے پہنچتا ہے۔ اس کے علاوہ پھر ڈیٹا میں جمع تفریق کرنے میں جو دوسرے سی آر ایم پروائیڈر ہوتے ہیں کچھ انکا بھی ہاتھ ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر ساری ملائی ڈائریکٹ آپکو دے دی جائے تو باقی بڑی بڑی ایجنسیاں، سپونسرز اور شیئر ہولڈرز کہاں جائیں گے۔۔۔!!

ایک سادہ سی مثال دیتا ہوں کہ یوٹیوب پر ہمیں جو کاپی رائٹ آتے ہیں وہ ڈائریکٹ یوٹیوب کی طرف سے نہیں آتے، اس کے پیچھے یوٹیوب کا سی ایم ایس ہوتا ہے۔ ملٹی پلیٹ فارمز نے اس سی ایم ایس کی ایکسس لی ہوتی ہے یوٹیوب سے۔ اور جو بڑے بڑے چینلز ہوتے ہیں وہ ان ملٹی پلیٹ فارمز سے منسلک ہوتے ہیں جو سی ایم ایس کے ذریعے ان کے ڈیٹا کو کنٹرول کرتے ہیں، جس میں ان کے کنٹینٹ کی کاپی رائٹ آئی ڈی وغیرہ کری ایٹ کی جاتی ہے۔
ہم جو کی ورڈز اور ٹیگز نکالنے کے لئے سائیٹس یا ایکسٹینشنز استعمال کرتے ہیں وہ ان ملٹی نیٹورکس کا ایک معمولی سا حصہ ہیں۔
دوبارہ مارکیٹنگ کی طرف آتے ہیں۔۔۔
آج کل ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایموشن مارکیٹنگ پر منتقل ہورہی ہے۔ جس میں اب وہ ہماری براؤزنگ, لوکیشن، وائس اور کیمرہ مانیٹر کرنے کے ساتھ ہماری دماغ سے نکلنے والی لہروں تک کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ یہی میٹا ورس ہے۔ آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ آپ کچھ سوچیں بھی تو اس سے متعلق پراڈکٹ کے ایڈ ہمیں نظر آنا شروع جاتے ہیں۔
اب اگلا سوال کلائنٹ کیسے ڈھونڈیں۔۔
تو بھائیو تھوڑی انویسٹمنٹ خود پر کرو اپنی سروسسز کی پیڈ پروموشن چلاؤ اس سے آڈینس ٹارگٹ کرنے کا آئیڈیا بھی ہوگا اور کلائنٹس بھی مل جائیں گے۔

یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مغز تھا جو آپکو ادنی سی کوشش کرکے دے دیا۔ اب اسے پکا کر کیسے کھانا ہے وہ آپ پر ہے۔ اس کے لئے میرا مغز کھانے کی جگہ گوگل یا یوٹیوب کا مغز کھائیں تو ذیادہ فائدہ ہوگا۔

#صدیقی

  Hi tech karorآپ کے شہر کروڑ لعل عیسن میں پہلی بار سوشل میڈیا مینجمنٹ کورس کا آغاز۔اگر آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بزنس...
13/12/2022

Hi tech karor
آپ کے شہر کروڑ لعل عیسن میں پہلی بار سوشل میڈیا مینجمنٹ کورس کا آغاز۔
اگر آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بزنس چلارہے یہ کورس آپکی زندگی بدل سکتا ہے۔ اسکے علاوہ آپ اس سکل کو سیکھ کر گھر بیٹھے 30 سے 50 ہزار ماہانہ باآسانی کما سکتے ہیں۔
•آن لائن اور فزیکل کلاسز
•کورس دورانیہ 1 ماہ
•کورس کے اختتام پر باقاعدہ سرٹیفکیٹ
•پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کو ایک سال کے لیے( Canva Pro) کی مفت ممبر شپ اور انٹرنشپ کا موقع فراہم کیا جائے گا

Our courses details










Contact us
03068156240

Address

Hor Al Anz
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Chand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Chand:

Share