Beautiful World

Beautiful World Love for HumUnity
(1)

09/06/2026
زیرِ نظر تصاویر میں ماضی کے عازمینِ حج کو اور دیگر مقامات اور چیزوں کو دکھایا گیا ہے جب سفرِ حج دشواریوں اور کٹھن مرحلوں...
02/05/2026

زیرِ نظر تصاویر میں ماضی کے عازمینِ حج کو اور دیگر مقامات اور چیزوں کو دکھایا گیا ہے
جب سفرِ حج دشواریوں اور کٹھن مرحلوں سے عبارت تھا،
تب بھی عشّاق ہر سمت سے کھنچے چلے آتے تھے۔
اس زمانے میں آج جیسی سہولیات میسر نہ تھیں،
نہ قدم قدم پر آسانیاں موجود تھیں،
مگر اس کے باوجود وہ ان تمام مشقّتوں پر صبر و استقامت کا دامن تھامے رکھتے۔
ان کی زبانوں پر حرفِ شکایت نہ آتا،

بلکہ ہر تکلیف کو رضا و شکر کے ساتھ برداشت کرتے۔

آج اگرچہ سفرِ حج پہلے کی نسبت کہیں زیادہ سہل اور آرام دہ ہو چکا ہے،
پھر بھی اس مبارک سفر میں آزمائشیں اور مشقّتیں
پیش آ ہی جاتی ہیں۔
بعض اوقات بندے کو اس راہ میں آزمایا جاتا ہے
کہ یہ آ تو گیا ہے لیکن
یہ اس عظیم الشّان سعادت کا اہل ہے بھی یا نہیں
ایسے میں اگر عازمِ حج صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے
اور رضائے الٰہی پر راضی رہے،
تو یقیناً اس کے اجر و ثواب میں مزید اضافہ کر دیا جاتا ہے
معظم علی مدینی
#حج

بہاولپور کے شاہی بازار میں ایک ایسے بزرگ سے ملاقات ہوئی جن کی کہانی سن کر دل ہل جاتا ہے… 💔ان کے بیٹے کی ہارٹ اٹیک سے وفا...
01/05/2026

بہاولپور کے شاہی بازار میں ایک ایسے بزرگ سے ملاقات ہوئی جن کی کہانی سن کر دل ہل جاتا ہے… 💔

ان کے بیٹے کی ہارٹ اٹیک سے وفات ہو گئی، اور اس صدمے کو ان کی اہلیہ بھی برداشت نہ کر سکیں اور وہ بھی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ یکے بعد دیگرے اتنے بڑے غم سہنے کے بعد یہ بزرگ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، مگر پھر بھی ہمت نہیں ہاری…

اپنا پیٹ پالنے کے لیے یہ صبح ناشتے کے وقت دال پتا بیچتے ہیں۔ ان کا نام ہے "چیتا دال والا"، جو پچھلے 30 سال سے یہ محنت کر رہے ہیں۔ روزانہ صرف ایک کلو دال بناتے ہیں تاکہ دو وقت کی روٹی کا بندوبست ہو سکے۔

پھٹے پرانے کپڑے، ٹوٹی ہوئی جوتی، اور سڑک کنارے ایک چھوٹے سے پتیلے میں دال… نہ کوئی دکان، نہ کوئی ریڑھی… بس ایک چھوٹا سا پٹا اور اس پر رکھا پتیلا، یہی ان کی دنیا ہے۔

سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ بزرگ نہ صرف سستے داموں دال بیچتے ہیں بلکہ غریب اور ضرورت مند لوگوں کو مفت بھی کھلا دیتے ہیں۔ ❤️

ان کی کہانی سن کر آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں… اتنے دکھ سہنے کے باوجود یہ خاموشی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔

📍لوکیشن: شاہی بازار، بہاولپور
⏰ ٹائم: صبح 7 بجے سے 10 بجے تک

ہم سب کو چاہیے کہ ایسے محنتی اور خوددار لوگوں کا ساتھ دیں، ان سے خریداری کریں اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔

اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے، ان کے غموں کو آسان کرے اور انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

یہ مدارس کی تعلیم ہے…تیز دھوپ میں اپنے پینے کا پانی ایک بے زبان جانور کے ساتھ بانٹتا ہوا مدرسے کا طالبِ علم ❤🤗😊یہی وہ تر...
01/05/2026

یہ مدارس کی تعلیم ہے…
تیز دھوپ میں اپنے پینے کا پانی ایک بے زبان جانور کے ساتھ بانٹتا ہوا مدرسے کا طالبِ علم ❤🤗😊
یہی وہ تربیت ہے جو دلوں میں رحم، محبت اور انسانیت کے جذبات پیدا کرتی ہے۔
#انسانیت #اخلاقیات

Which year could this picture of Madina Munawara be from?
28/04/2026

Which year could this picture of Madina Munawara be from?

Sheikh Mohyiddin (also known as Hajj Muhyi al-Din) was a revered figure in Madinah known for his extraordinary devotion ...
28/04/2026

Sheikh Mohyiddin (also known as Hajj Muhyi al-Din) was a revered figure in Madinah known for his extraordinary devotion to Masjid an-Nabawi, where he reportedly never missed a congregational prayer for 50 years. He passed away in June 2021 at the age of 107.

Life and Devotion
A Lifelong Journey: For half a century, Sheikh Mohyiddin lived in a small room approximately 3 kilometers from the Prophet's Mosque.

Daily Routine: Despite his advanced age, he would walk nearly two hours each day to reach the mosque for Dhuhr prayer and would often remain there until after Fajr the following morning.

Service to Others: He was frequently seen by pilgrims and locals distributing simple food items like dates, tea, and milk for iftar at the mosque.

Spiritual Legacy: Known as the "Prophet's neighbor," he spent much of his time seated near the Prophet Muhammad's grave (PBUH) in deep remembrance and prayer.

Disclaimer : This Post is just for awareness and informational purposes only.

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
19/04/2026

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

گندم کی فصل کی کٹائی اور تھریشر کا سیزندیہات میں گندم کی کٹائی کا سنہرا وقتتھریشر کے ساتھ گندم کی بھرپور فصل
19/04/2026

گندم کی فصل کی کٹائی اور تھریشر کا سیزن
دیہات میں گندم کی کٹائی کا سنہرا وقت
تھریشر کے ساتھ گندم کی بھرپور فصل

باے باے پاکستان گو ٹو ڈ ی جی خان 🫶
20/09/2025

باے باے پاکستان گو ٹو ڈ ی جی خان 🫶

Address

Dubai
Dubai
42333

Telephone

+966541544586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share