BAZM E DIL

ان کی تمنائیں تو مختلف ہیں، مگر ان کا رب ایک ہی ہے۔"أمانِيُّهُمْ شَتَّيٰ؛ ورَبُّھم واحِدُ .")
15/05/2026

ان کی تمنائیں تو مختلف ہیں، مگر ان کا رب ایک ہی ہے۔"

أمانِيُّهُمْ شَتَّيٰ؛ ورَبُّھم واحِدُ .")

“ اے میری اجنبی بہن!مجھے زندگی کی کوئی نصیحت دے دو تاکہ میں وہی غلطی نہ دہراؤں جو تم سے ہوئی۔”
14/05/2026

“ اے میری اجنبی بہن!
مجھے زندگی کی کوئی نصیحت دے دو تاکہ میں وہی غلطی نہ دہراؤں جو تم سے ہوئی۔”

13/05/2026

کیا تمہارا کوئی ایسا ہمسفر دوست ہے جس کے بارے میں تم یہ خواہش رکھتے ہو کہ اگر اللہ تعالیٰ نے جنت عطا فرمائی تو تم اسے رسول اللہ ﷺ کے سامنے پیش کرو گے؟

تم کہو گے: “یا رسول اللہ ﷺ، یہ وہ کندھا ہے جس پر میں نے سہارا لیا، یہ وہ شخص ہے جس نے مجھے سنبھالا، مجھے مضبوط کیا، اور مجھے نور کے راستوں اور جنت کے کناروں تک لے گیا۔ یہ وہی ہے جس نے مجھے قرآن کی طرف متوجہ کیا، اور مجھے آپ ﷺ کے نقشِ قدم یاد دلائے، یہاں تک کہ میں ڈگمگایا نہیں۔”

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ﴾

یعنی اُس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے، سوائے متقی لوگوں کے۔

اے اللہ! ہمیں نیک اور صالح صحبت عطا فرما 🤍

انڈیا کی شمالی ریاست Uttar Pradesh کے ضلع Kushinagar میں ایک مدرسے کے پنکھے کی تصویر سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہو گئی ج...
12/05/2026

انڈیا کی شمالی ریاست Uttar Pradesh کے ضلع Kushinagar میں ایک مدرسے کے پنکھے کی تصویر سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہو گئی جب اس پر مبینہ طور پر “Made in Pakistan” کا لیبل دیکھا گیا۔ اس معاملے کے بعد پولیس نے دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پنکھا قادریہ حکیم العلوم مدرسے میں نصب تھا۔ مدرسے کے استاد محمد معراج الدین نے بتایا کہ گاؤں کے رہائشی شمس الدین نے تقریباً تین سال قبل یہ پنکھا مدرسے کو عطیہ کیا تھا۔

واقعہ اُس وقت سامنے آیا جب خراب ہونے پر پنکھا مرمت کے لیے ایک مکینک کے پاس لے جایا گیا، جہاں معلوم ہوا کہ یہ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے۔ بعد ازاں کسی نے اس کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی۔

چونکہ یہ علاقہ نیپال کی سرحد کے قریب واقع ہے، اس لیے معاملے کو حساس سمجھتے ہوئے تحقیقات شروع کی گئیں۔ ضلع پولیس حکام کے مطابق تفتیش میں معلوم ہوا کہ شمس الدین کے بیٹے واجد انصاری نے یہ پنکھا 2020 میں سعودی عرب سے خریدا تھا اور بعد میں کارگو کے ذریعے اپنے گھر بھجوایا۔

پولیس نے خریداری سے متعلق دستاویزات کی جانچ پڑتال کی، جس کے بعد واضح ہو گیا کہ معاملے میں کوئی مشکوک پہلو موجود نہیں۔ تفصیلی تحقیقات مکمل ہونے پر زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا گیا

ہر سال بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 800 ارب روپے کی ملک بھر میں فیکٹریاں لگائی جاتیں تو آج ملک میں غربت ختم ہو چکی ہوتیا...
12/05/2026

ہر سال بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 800 ارب روپے کی ملک بھر میں فیکٹریاں لگائی جاتیں تو آج ملک میں غربت ختم ہو چکی ہوتی
ان عقل کے اندھوں کو کون سمجھائے کہ قومیں بھیک پر پلنے سے نہیں بنتیں بلکہ محنت اور ترقی کرنے سے بنتیں ہیں۔

- تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جسے سفر کے آخر میں پتا چلے کہ جس راستے پر وہ چل کر آیا ہے۔۔۔ وہ سارا راستہ ہ...
10/05/2026

- تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جسے سفر کے آخر میں پتا چلے کہ جس راستے پر وہ چل کر آیا ہے۔۔۔ وہ سارا راستہ ہی غلط تھا۔۔۔🖤
- You cannot imagine the exhaustion of a person who realizes at the end of a journey that the path he took was the wrong one...🖤

“I am like that tree which has withered away while standing on a mountain near a waterfall…”میں اس درخت کی مانند ہوں، جو...
10/05/2026

“I am like that tree which has withered away while standing on a mountain near a waterfall…”میں اس درخت کی مانند ہوں، جو کسی پہاڑی پر جھرنے کے قریب کھڑا سوکھ گیا ہو۔۔۔

09/05/2026

اپنا تو یہ عالم ہے کہ ڈھلتی ہی نہیں شام
اللہ کرے خوش رہیں، جو لوگ بھی خوش ہیں

When humans first placed a scarecrow in the fields to frighten birds, they realized that illusion creates more fear than...
09/05/2026

When humans first placed a scarecrow in the fields to frighten birds, they realized that illusion creates more fear than reality.

پرندوں کو ڈرانے کے لیےانسان نے کھیتوں میں جب پہلی بار پتلا لگایا تو وہ سمجھ گیا کہ "وہم" حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے.

08/05/2026

اگر ہمارا "`حسن اخلاق`" صرف من پسند لوگوں تک ہی محدود ہے،
تو ہم "`خوش اخلاق`" نہیں
بلکہ *"`موقع پرست`"* ہیں۔

08/05/2026

If our `"good manners"` are limited only to the people we like,
then we are not `"well-mannered"`
but *`"opportunists"`*.

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAZM E DIL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share