Extreme Mentor

Extreme Mentor Extreme mentor is a progressive, innovative company that specializes in designing and manufacturing

We employ a professional team of conscientious sign crafters, creative artists, knowledgeable installers, and ethical sales representatives who all work together to ensure that we satisfy the specific needs of each customer. The end product is one of distinction and durability that works to enhance or establish the customers' corporate identification program.

08/07/2024

اولٰی عمر اعلی عمر،برتر عمر بالا عمر،
ذات نبی پاک ﷺ پر سو جان سے شیدا عمر...

بعد از خاتم المرسلیں ﷺ،کوئی نبی اٹھنا نہیں،
یہ سلسلہ چلتا اگر تو اک نبی ہوتا عمر...

باد بہاری کی طرح گزرا عراق و روم سے،
ابر کرم بن کر اٹھا،ایران پر برسا عمر....!!

آقا مِرے صدیق بھی، آقا مِرے عثمان بھی،
اک طرف مولا علی ہیں،اک طرف مولا عمر...

24/06/2024

*حقیقت عید غدیر*

رسولﷺ نے *حجۃ الوداع* سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیر خُم (جو کہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام ہے) پر خطبہ ارشاد فرمایا تھا، اور اس خطبہ میں حضرت علیؓ کی نسبت ارشاد فرمایا تھا: "من کنت مولاه فعلي مولاه" یعنی جس کا میں دوست ہوں علی بھی اس کا دوست ہے۔
♦️اس کا پس منظر یہ تھا کہ *حجۃ الوداع* سے پہلے رسول اللہﷺ نے حضرت علیؓ کو یمن کی طرف والی/ عامل بنا کر بھیجا تھا، وہاں کے محصولات وغیرہ وصول کر کے ان کی تقسیم اور بیت المال کے حصے کی ادائیگی کے فوراً بعد حضرت علیؓ حضورﷺ کے پاس حج کی ادائیگی کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر محصولات کی تقسیم وغیرہ کے حوالے سے بعض حضرات نے حضرت علیؓ پر اعتراض کیا، اور یہ اعتراض براہِ راست نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر دوہرایا، آپﷺ نے انہیں اسی موقع پر انفرادی طور پر سمجھایا اور حضرت علیؓ کی تصویب فرمائی، بلکہ یہ بھی ارشاد فرمایا کہ علی کا اس سے بھی زیادہ حق تھا، نیز آپﷺ نے انہیں حضرت علیؓ سے محبت کا حکم دیا اور حضرت علیؓ کے بارے میں دل میں کدورت اور میل رکھنے سے منع فرمایا، چنانچہ ان حضرات کے دل حضرت علیؓ کی طرف سے بالکل صاف ہوگئے، وہ خود بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے اس ارشاد کے بعد ہمارے دلوں میں حضرت علیؓ محبوب ہوگئے۔ البتہ اسی حوالے سے کچھ باتیں سفرِ حج سے واپسی تک قافلے میں گردش کرتی رہیں، آپﷺ نے محسوس فرمایا کہ اس حوالے سے آپ ﷺ حضرت علیؓ کی قدر و منزلت اور ان کا حق ہونا بیان فرمائیں، چناں چہ سفرِ حج سے واپسی پر مقام غدیرِ خم میں نبی کریم ﷺ نے ایک خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں بلیغ حکیمانہ اسلوب میں حضرت علیؓ کا حق واضح فرمایا، اور جن لوگوں کے دل میں حضرت علیؓ کے بارے میں کوئی شکوہ یا شبہ تھا اسے یوں ارشاد فرماکر دور فرمادیا: «اللَّهُمَّ مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ، اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالِاهُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ»، قَالَ: فَلَقِيَهُ عُمَرُ بَعْدَ ذَلِكَ، فَقَالَ: هَنِيئًا لَكَ يَا ابْنَ أَبِي طَالِبٍ! أَصْبَحْتَ وَأَمْسَيْتَ مَوْلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ"
ترجمہ:- یعنی اے اللہ! جو مجھے دوست رکھے گا وہ علی کو بھی دوست رکھے گا/میں جس کا محبوب ہوں گا علی بھی اس کا محبوب ہوگا، اے اللہ! جو علی سے محبت رکھے تو اس سے محبت رکھ، اور جو علی سے دشمنی رکھے تو اس کا دشمن ہوجا۔ آپ ﷺ کے اس ارشاد کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ملے تو فرمایا: اے ابن ابی طالب! آپ کو مبارک ہو! آپ صبح و شام ہر مؤمن مرد اور ہر مؤمنہ عورت کے محبوب بن گئے۔
♦️حضراتِ شیخین سمیت تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے دل میں حضرت علیؓ کی محبت پہلے سے تھی، جن چند لوگوں کے دل میں کچھ شبہات تھے آپ ﷺ کے اس ارشاد کے بعد ان کے دل بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت سے سرشار ہوگئے۔ اس خطبہ سے آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصود یہ بتلانا تھا کہ حضرت علیؓ اللہ کے محبوب اور مقرب بندے ہیں ، ان سے اور میرے اہلِ بیت (ازواج و اولاد و خاندان نبوت) سے تعلق رکھنا مقتضائے ایمان ہے، اور ان سے بغض وعداوت یا نفرت وکدورت ایمان کے منافی ہے۔
♦️مذکورہ پس منظر سے یہ بات بخوبی واضح ہے کہ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا غدیر خُم میں "من کنت مولاه فعلي مولاه"ارشادفرمانا حضرت علیؓ کی خلافت کے اعلان کے لیے نہیں، بلکہ حضرت علیؓ کی قدرومنزلت بیان کرنے اور معترضین کے شکوک دور کرنے کے لیے تھا نیز حضرت علیؓ کی محبت کو ایک فریضہ لازمہ کے طورپر امت کی ذمہ داری قراردینے کے لیے تھا ۔ اور الحمدللہ! اہلِ سنت والجماعت اتباعِ سنت میں حضرت علیؓ کی محبت کواپنے ایمان کاجز سمجھتے ہیں، اور بلاشبہ حضرت علیؓ سے اہلِ ایمان ہی محبت رکھتے ہیں۔

♦️اس خطبے اور ارشاد کی حقیقت یہی تھی جو بیان ہوچکی۔ باقی ایک گم راہ گروہ اس سے حضرت علیؓ کے لیے خلافت بلافصل ثابت کرتا ہے اور چوں کہ یہ خطبہ ماہ ذوالحجہ میں ہی ارشاد فرمایا تھا، اس لیے ماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کو اسی خطبہ کی مناسبت سے عید مناتا ہے، اور اسے *عید غدیر* کا نام دیا جاتا ہے۔اس دن عید کی ابتدا کرنے والا ایک *شیعہ حاکم معزالدولۃ* گزرا ہے، اس شخص نے 18 ذوالحجہ 351 ہجری کو بغداد میں عید منانے کا حکم دیا تھا اور اس کا نام *عید خُم غدیر* رکھا۔
اولاً تو اس عیدِ غدیر کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ہے، *دوسری طرف ماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کو خلیفہ سوم امیرالمومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت بھی ہے ان کی مخالفت میں بھی شیعہ لوگ اس دن اپنے بغض کا اظہار کرتے ہیں* اہلِ ایمان و اسلام کو چاہیے کہ اس طرح کی خرافات سے دور رہیں۔

الغرض! دینِ اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں: ایک عیدالفطر اور دوسری عیدالاضحیٰ ۔ ان دو کے علاوہ دیگر تہواروں اور عیدوں کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ، اس لیے نہ منانا جائز ہے اور نہ ان میں شرکت درست ہے۔ اور نہ ہی مذکورہ بالا حدیث سے حضرت علیؓ کی خلافتِ اول ثابت ہوتی ہے نہ کچھ یہ زیادہ تر شیعہ اَفسانے ہیں۔

📢نوٹ:- *آپ اپنے کسی جاننے والے کا عید غدیر کی خوشی والا سٹیٹس دیکھیں تو اس کو ضرور پیار محبت سے سمجھائیں کہ یہ عید غدیر کیا چیز ہے اور کس وجہ سے دشمنانِ اسلام مناتے ہیں ان اپنے مسلمان جاننے والوں کو سیدنا عثمان غنی رضی عنہا کی یوم شہادت کا بتائیں اور ان کی شہادت کی خوشی میں جشن منانے والے گروہ (اہل تشیع) کا بتائیں جیسے آپ کو علم ہوا اس حقیقت کا ایسے سادہ لوح مسلمانوں کو بچانا آپ کو فرض ہے*

25/10/2022

i recently travel with hamza he is member of ghoomo phiroo pakitsn .huge respect for him and his services for us.thankyou

Extreme mentor uploaded another video of flyer banner or menu design in adobe illustrator.Watch here: https://youtu.be/F...
15/08/2021

Extreme mentor uploaded another video of flyer banner or menu design in adobe illustrator.
Watch here: https://youtu.be/Fx3zFy9T2rA

Extreme Mentor Completed an online live Graphics Designing Order...By watching this video you will learn how to complete...
03/08/2021

Extreme Mentor Completed an online live Graphics Designing Order...
By watching this video you will learn how to complete an order of following nature.
watch: https://youtu.be/2uWtOJEH1E4

Extreme Mentor uploaded another video in which EM tells how to create a 3d soap model in cinema 4d.Watch this video here...
09/07/2021

Extreme Mentor uploaded another video in which EM tells how to create a 3d soap model in cinema 4d.
Watch this video here:
https://youtu.be/bYhhm6Jngmo

05/07/2021

Extreme mentor uploaded a video, "Lava Abimation and Material texture in cinema 4d"
Watch this video :
https://youtu.be/B155J1kpDXw

Address

Daira Dubai UAE
Dubai
41798DUBAI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Extreme Mentor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Extreme Mentor:

Share