03/05/2026
*اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انجینئر محمد علی مرزا کے حق میں آ گیا الحمدللّٰہ رب العالمین !!!*
کسی فرد کے جرم کا فیصلہ *اسلامی نظریاتی کونسل* بالکل نہیں کر سکتی، یہ اختیارl صرف اور صرف عدالت کے پاس ہوتا ہے۔