Pak-orra

Pak-orra Pak-orra (پکوڑا) is your spicy snack for juicy fun! 🍟🔥 We serve crispy laughs, hot trolling, and sizzling roasts to satisfy your appetite for entertainment.

Dive in for a zesty ride of pure joy! 😎✨ Pak-orra (پکوڑا) is your ultimate snack-stop for spicy banter and juicy fun, served hot and crispy! 🍟🔥 Here, we don’t just serve entertainment—we deep fry it with a pinch of trolling, a dash of roasting, and a whole lot of laughs. Whether you’re in the mood for a crispy laugh or a juicy roast, Pak-orra is the zesty bite your timeline craves. So, buckle up a

nd bring your appetite for humor, because this rollercoaster of spicy memes and sizzling content is about to make your day extra crispy! 😎✨

18/05/2026
میرے دل کے آسماں پہ.... جو تحریر ہے، وہ کچھ اور نہیں ، تیری تصویر ہے.
16/05/2026

میرے دل کے آسماں پہ.... جو تحریر ہے، وہ کچھ اور نہیں ، تیری تصویر ہے.

08/05/2026

کیا کمانڈر ایورنوس عبدالرحمان کے دماغ سے وائرس نکال رہا ہے, یا اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر رہا ہے؟
فوج میں سب سے اہم چیز ڈسپلن ہوتا ہے اور جو کمانڈر ہوتا ہے اس کا حکم حرف اخر ہوتا ہے. اگر کوئی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے تو وہ سزا کا مستحق ہوتا ہے اور اسی طرح کوئی بھی سپاہی اگر کمانڈر کے حکم کی نافرمانی کرے یا اس میں کوئی رکاوٹ ڈالے تو بھی وہ ماتحت سزا کا مستحق ہوتا ہے اگر سزا نہ بھی دی جائے تو سخت تنبیہ یا وارننگ دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنا رویہ تبدیل کرے اور حکم بجا لائے. کیونکہ کامیابی تب ہی ملتی ہے جب پوری فوج ایک ہی سربراہ کے ماتحت کام کرے اور اس کے حکم کی تعمیل کرے.
کمانڈر ایور نوس حکمت عملی بنا رہے تھے اور پھر اپنے ماتحت سپاہیوں کے کو سمجھا رہے تھے عین اس وقت عبدالرحمن نے خواہ مخواہ اور بے وجہ تنقید کرنا شروع کر دی اور نیگیٹو رویہ اختیار کیا جس کی وجہ سے چپقلش ہو گئی کمانڈر ایور نوز اور عبدالرحمن کے بیچ. اس وقت کمانڈر ایور نوس نے عبدالرحمن کو سخت تنبیہ کی اور اسے اوقات یاد د** دی کہ پوری فوج کا سربراہ ایور نوس ہے اور یہ حکم بھی ایور نوس کا ہے اس لیے تمہیں ماننا پڑے گا. کیونکہ سلطان نے تیور نوز کی قائدانہ صلاحیتوں کو دیکھ کر اسے سربراہ بنایا ہے فوج کا اور کمانڈر کے حکم کی نافرمانی کرنا کرنے کا مطلب ہے کہ سلطان کے حکم کی نافرمانی. اس لیے کمانڈر ایور نو اس نے عبدالرحمن کو اپنے حد میں رہنے کی تاکید کی سختی سے اور اس کے اندر اس کے دماغ میں جو وائرس پل رہا تھا عشق کا اس کو درست کر دیا اور اسی طرح اس کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ کر دیا تاکہ مستقبل میں وہ حکم بجا لائے بغیر کسی چوں چان کے.

05/05/2026

یوں بھی کر لیتی ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول
مجھ کو بچپن سے ____ سکھایا ہے گزارا کرنا _!

جا رہے تھے ___ مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے
کیا ضروری تھا __ خسارے پہ خسارہ کرنا __؟

05/05/2026

کیا بھائی بھائی کا ساتھ دے گا یا بھائی سلطان کا ساتھ دے گا:
ردو سلطان سے غداری کرے گا یا بھائی کی پیٹھ میں چھرا گھونپے گا؟
یہ بہت ہی دلچسپ سچویشن ہے کہ چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا ساتھ دے گا اس کے ظلم و بربریت کا ساتھی بنے گا اس کی وحشت دہشت اور خوف کا ہتھیار بنے گا کہ سلطان کی فوج میں رہ کر وہاں سے انفارمیشن لے کر اپنے بڑے بھائی ولاد تک پہنچائے گا تاکہ سلطان کو شکست ہو. کیا سلطان کے ساتھ کھڑا ہوگا اپنے بھائی کے خلاف. حتی کہ سلطان اس پر شک بھی نہیں کر رہا اسے پورا یقین ہے کہ ردو اس کا وفادار ساتھی ہے جس نے کئی بار سلطان کے لیے اپنی جان تک دینے سے گریز نہیں کیا.
اب دیکھنا یہ بھی ہے کہ خون اپنے خون کی طرف جائے گا یا خون سلطان کی طرف جا کر ولاد کا خاتمہ کروائے گا.
مجھے یہ لگتا ہے کہ سلطان ردو کے ساتھ گیم کھیل رہا ہے اسے یقین دے رہا ہے کہ میں میں اس پر انکھیں بند کر کے یقین کرتا ہوں کہ وہ ولاد کے ساتھ ملا ہوا نہیں ہوگا کیونکہ جب سلطان کا ساتھ مل جائے گا ردو کو اپنے رنگ دکھانا شروع کرے گا اور اس کی اصلیت سامنے اجائے گی کہ وہ رشتہ داری نبھا رہا ہے یا غداری کر رہا ہے،. اور یوں اس کا راز کھل جائے گا اور پھر اس کو سزا ملے گی.
دوسری طرف ولاد کو یقین ہے کہ چھوٹا بھائی اس سے غداری نہیں کرے گا اور اس کا ساتھ دے گا اور اخر میں پلٹ کر ان کے پاس ا جائے گا اور اخر میں پلٹ کر ان کے پاس ا جائے گا کیونکہ یہ خون کا رشتہ ہے.
ہماری ناقص رائے میں ردو ولاد سے ملا ہوا ہے ، اور اس کے لیے کام کر رہا ہے جاسوس بن کر سلطان کے فوج میں اور وہ ساری انفارمیشن پہنچا رہا ہے اپنے بڑے بھائی تک. اب دیکھنا یہ ہے کہ کب قسمت پلٹا مارتی ہے اور ردو کا راز کھل جاتا ہے.

03/05/2026
03/05/2026
بچپن ایسا عکس ہے جو رہتا ساری عمر دل پر نقش ہے.
03/05/2026

بچپن ایسا عکس ہے جو رہتا ساری عمر دل پر نقش ہے.

Address

Reem Island
Dubai
971

Telephone

+971505022942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-orra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak-orra:

Share