Voice of hearts

Voice of hearts جبار انجم
پرندو! کاٹ کر مجھ کو تم اپنے ساتھ لے جانا
میں تنہا پیڑ ہوں آور پیڑ سے ہجرت نہیں ہوتی

16/01/2026

سونے کا تاج پہن لینے سے سر درد ختم نہیں ہو سکتا ۔

26/12/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/06/2025
12/01/2025

دنیا آج تک گنتی آغاز و اختتام نہیں معلوم کر سکی
اللہ تو پھر اللہ ہے
جبار انجم

12/01/2025

کائنات کا سب سے بڑا عدد
1
ہے
اللہ اکبر

جبار انجم

تیری آنکھوں سے ایسی شراب پی میں نےکہ پھر نہ ہوش کا دعویٰ کیا کبھی میں نے وہ اور ہوں گے جنہیں موت آ گئی ہوگی چشمِ یار سے ...
10/01/2025

تیری آنکھوں سے ایسی شراب پی میں نے
کہ پھر نہ ہوش کا دعویٰ کیا کبھی میں نے

وہ اور ہوں گے جنہیں موت آ گئی ہوگی
چشمِ یار سے پائی ہے زندگی میں نے

10/01/2025

المیہ
ہم اللہ کو مانتے ہیں اللہ کی نہیں مانتے ۔

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of hearts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share