15/08/2026
🎉 علاقہ میدان کے عوام کے لیے خوشخبری! 🎉
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لال قلعہ میدان، دیر لوئر میں پہلی بار 2026-27 سیشن کے لیے آنلائن داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ 🎓
اپنی بچیوں کے بروقت اور آسان آن لائن داخلے کے لیے دئے گئے لنک پر کلک کرے یا تشریف لائیں۔
✅ آن لائن داخلہ فارم
✅ بروقت اپلائی کرنے کی سہولت
✅ مکمل رہنمائی اور آن لائن سروس
📍 Near GGHS Khan Abad, Dokri District Lower Dir
📞 03015035345