24/08/2026
اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی افسر اور طلبہ کے درمیان مبینہ تصادم کے بعد طلبہ نے احتجاج مزید تیز کر دیا ہے۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ آخر فائرنگ کیوں کی گئی؟اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی افسر اور طلبہ کے درمیان مبینہ تصادم کے بعد طلبہ نے احتجاج مزید تیز کر دیا ہے۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ آخر فائرنگ کیوں کی گئی؟