Shee Matchmaking International

Shee Matchmaking International A trusted name in Matchmaking Services (Registerd in Germany)

Shee Matchmaking International UAE, Pakistan +92 3372487604 (Call only)Germany, +49 15563 885538 ( WhatsApp only)UAE,Pak...
08/10/2026

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)



Shee Matchmaking International

03/10/2026

آج کی مسلمان عورت کی خودمختاری نے اسے منہ زور بنا دیا ہے۔
آج جس دور میں ہم جی رہے ہیں وہ فتنوں کا دور ہے۔
اور ان ہی فتنوں میں ایک بڑا فتنہ
عورت کا اپنے شوہر کو قوام نا ماننے کا ہے
کیونکہ اب عورت خود کماتی ہے
اپنا خرچہ خود اٹھا سکتی ہے
اگر اس کا شوہر شادی کے بعد اس پر کچھ خرچ کرتا ہے تو کوئ احسان نہیں کرتا کیونکہ وہ تو اپنی ذمہ داری ادا کررہا ہے کوئ احسان نہیں کررہا۔
ہاں آج کی عورت البتہ اس قدر پڑھی لکھی خودمختار ہوچکی ہے کہ اول تو اسے شادی کی ضرورت ہی نہیں
اور اگر وہ سامنے والے پر یہ احسان کرکے شادی کرہی لیتی ہے تو اس کا یہ احسان اٹھتے بیٹھتے مانا جائے۔۔۔۔۔۔۔
آج کی نئ نسل میں چٹ منگنی، پٹ بیاہ اور جھٹ طلاق کی ایک بہت بڑی وجہ جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ یہ بھی ہے۔
آپ کیا کہتے ہیں
میری بات سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف؟
آپ کے نزدیک کوئ اور وجہ طلاق کی تو ضرور آگاہ کریں۔
از قلم
مہوش ظفر/ مہوش خان
برلن جرمنی

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)



Shee Matchmaking International

01/10/2026

ہمارے پاکستانی معاشرے کا جوائنٹ فیملی سسٹم کئ خوبصورت جوڑوں کی خوشیاں کھا چکا ہے۔
ایک مرد نا بطور بیٹا اور نا بطور شوہر توازن رکھ پاتا ہے۔
جس کا نتیجہ آپس کی رنجشیں ،دلوں کا دور ہونا
ایک دوسرے سے اکتاہٹ۔
جب تک الگ ہوتے ہیں تب تک اتنی دوریاں درمیاں آچکی ہوتی ہیں کہ پھر دل جڑنا ناممکن سا ہوجاتا ہے۔
اے اللہ ہمارے ان تمام ازواج کے دل جوڑ دے جو کسی بھی وجہ سے دور ہوگئے۔
آمین الہی آمین

از قلم مہوش ظفر/ مہوش خان

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)

Shee Matchmaking International

30/09/2026

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)
Shee Matchmaking International

کامیاب زندگی کا راز سب سے بڑھ کر اسی میں پناہ ہے۔حال ہی میں اپک ایسے جوڑے کی طلاق کی خبر سنی کہ اب تک صدمے میں ہوں۔بیگم ...
25/09/2026

کامیاب زندگی کا راز سب سے بڑھ کر اسی میں پناہ ہے۔
حال ہی میں اپک ایسے جوڑے کی طلاق کی خبر سنی کہ اب تک صدمے میں ہوں۔
بیگم ہوں گی 60 کے قریب
میاں تو کب سے قبر میں پیر لٹکائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔
سب سے اہم بات ان 22 سالہ زندگی میں میں نے ہمیشہ بیگم کو میاں جی کے نام کا دم بھرتے دیکھا
اور اب اس عمر میں طلاق💔
عورت کہاں جائے گی؟
مرد کا خود کا کیا ہوگا اس عمر میں؟
جوان اولاد غیر شادی شدہ دربدر
وجہ کیا بنی نہیں معلوم
پر یہ ضرور معلوم ہواکہ میاں بیوی کا یہ رشتہ جتنا مضبوط
اتنا کمزور جیسے مکڑی کا جالا۔

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)


Shee Matchmaking International

23/09/2026

بہو جیسی بھی ہو٫ بیٹا اچھا ہونا چاہیے۔
بھابھی جیسی بھی ہو٫ بھائی اچھا ہونا چاہئے ۔
چاچی جیسی بھی ہوں٫ چاچو اچھے ہونے چاہیں ۔
مامی جیسی بھی ہوں،ماموں اچھے ہونے چاہئیں۔
کیونکہ جاہل عورتیں اپنے میکے کو ہی سب کچھ مانتے ہوئے سسرالی رشتوں کو نہیں سمجھ پاتیں،نہیں اپنا بنا پاتیں ۔
اور بے وقوف مرد اکثر اس کے بہکاوے میں آ جاتے ہیں اور اپنے پیاروں کو،خیر خواہوں کو،اپنے سگوں کو ہی اپنا دشمن سمجھ بیٹھتے ہیں ۔
از قلم مہوش ظفر/ مہوش خان
برلن جرمنی

Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)

Shee Matchmaking International

اسلام کے اصولوں سادہ سے ہیں۔اب آپ مانیں نا مانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قوام بننے کے لیے آپ کو یہ کرنا ہوگا قوا...
23/09/2026

اسلام کے اصولوں سادہ سے ہیں۔
اب آپ مانیں نا مانیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوام بننے کے لیے آپ کو یہ کرنا ہوگا

قوام بننے کے لیے آپ کو وہ کرنا ہوگا۔

آپ کون ہیں؟ نعوذ باللہ خدائی پیغام لے کر آئی ہیں؟ (یا آئے ہیں؟)

جس نے مرد کو قوام بنایا ہے ، صرف اسی کا حق ہے کہ وہ مرد کو قوام ہونے کی شرائط بتائے۔

وہ شرعیت میں بتائی جا چکی ہیں۔ اور شرعیت آپ کی ان خواہشوں پر نہیں چلتی جو مغربی میڈیا کے انفلوئنس کے تحت آپ نے اپنے ذہن میں بنا لی ہیں۔

مرد کو اپنے گھر کے تمام اخراجات کا ذمہ دار بنایا ہے۔

مالی معاملات کی کلی ذمہ داری مرد پر ڈالی گئی ہے۔

عورت کو اپنے گھر لانے کے لیے مہر کی رقم کا بندوبست مرد پر رکھا گیا ہے۔

عورت کے بنیادی اخراجات اٹھانے کا فرض مرد پر ڈالا گیا ہے۔

عورت جو بچہ جنے، وہ مرد کی ذمہ داری بنایا گیا ہے۔
(یہ اس قدر سخت ذمہ داری ہے کہ اگر مرد گھر سے طویل عرصے تک باہر رہے اور بچہ پیدا ہو جائے تب بھی وہ اسی مرد کی ذمہ داری بتائی گئی ہے۔ )

عورت اور بچے کی تمام تر معاشی، حفاظتی، اور اخلاقی ذمہ داری مرد پر ڈالی گئی ہے۔

اسکے بعد عورتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھریلو زندگی میں مرد کو قوام مانیں۔

اس قوام ماننے کا مطلب کیا ہے؟

بیوی شوہر کی جائز معاملات میں اطاعت کرے۔

بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر کسی سے نہ ملے (رشتہ دار یا غیر)

بیوی شوہر کے گھر، مال، اور عزت کی حفاظت کرے۔

یہ تینوں احکام بھی اللہ ہی نے عورت کو دیے ہیں، شوہر کی طرف سے نہیں ہیں۔ آپ مسلمان ہیں تو انکو مانیں۔ ۔ نہیں ہیں تو نہ مانیں ۔ ۔ کوئی حکومتی قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا۔ اس کی خلاف ورزی پر۔

لیکن چیزوں کو کنفیوز نہ کریں۔

مرد کو قوام مان کر وہ حقوق لیں جو شرعیت نے دیے ہیں۔

اور وہ فرائض بھی ادا کریں جو شرعیت نے آپ پر ڈالے ہیں۔

ورنہ اگر معاشرے کے چلن کے مطابق اپنے لیے گنجائشیں نکالیں گی، تو مرد بھی اپنے لیے گنجائشیں نکال لیں گے۔

جو کہ یقینا آپ سب دیکھ ہی رہے ہیں۔ یہاں بھی مرد اب گھر کے کاموں میں آپ کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ ۔ کھانے پکا رہے ہیں۔ آپ کو باہر جاب کی اجازت دے رہے ہیں۔ ۔ ۔ لیکن ساتھ ساتھ وہ اسی "معاشرے کے چلن" کے مطابق آپ کی کمائی پر نظر رکھ رہے ہیں، دوسری عورتوں سے دوستیاں بڑھا رہے ہیں، اور اخراجات میں حصہ نہ ڈالنے پر آپ کو چھوڑ بھی رہے ہیں۔

چوائس آپ کی ہے۔ شرعی احکام۔ ۔۔ یا معاشرے کا چلن ۔

تحریر Mahmood Fiaz


Shee Matchmaking International
UAE, Pakistan

+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 ( WhatsApp only)
UAE,Pakistan, USA,Australia, Canada +92 335 2774992
(WhatsApp only)

Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)



Shee Matchmaking International

السلام علیکم صبح بخیرShee Matchmaking International Usa,Canada, Australia, New Zealand, Uae+49 15565 831930Uae,Pakistan ...
08/09/2026

السلام علیکم
صبح بخیر

Shee Matchmaking International
Usa,Canada, Australia, New Zealand, Uae
+49 15565 831930
Uae,Pakistan
+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 (WhatsApp only)
Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)

Voice of Germany - Mahwash Khan -Fans Shee Matchmaking International

01/09/2026

Shee Matchmaking International
Usa,Canada, Australia, New Zealand, Uae
+49 15565 831930
Uae,Pakistan
+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 (WhatsApp only)
Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)

-Fans Shee Matchmaking International

Shee Matchmaking International Usa,Canada, Australia, New Zealand, Uae+49 15565 831930Uae,Pakistan +92 3372487604 (Call ...
01/09/2026

Shee Matchmaking International
Usa,Canada, Australia, New Zealand, Uae
+49 15565 831930
Uae,Pakistan
+92 3372487604 (Call only)
Germany,
+49 15563 885538 (WhatsApp only)
Uk,Europe
+49 1792071040 (WhatsApp only)


-Fans Shee Matchmaking International

Adresse

Berlin

Website

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Shee Matchmaking International etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Verknüpfungen

Teilen