21/06/2026
لنڈن
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی راولاکوٹ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے ظلم جبر بربریت قتل غارت کے کلام ادویات اور خوراک کی بندش پر کشمیری کمیونٹی کا پارلیمنٹ اسکوائر سے وزیراعظم ہاوس ٹین ڈانگ سٹریٹ تک احتجاجی مارچ اور دھرنا