Syeda Sana Shah Bukhari

Syeda Sana Shah Bukhari I M Syeda sana Shah Bukhari, from UK liverpool, Currently studying in Islamabad.its my original Page. I like Truly, Honest, And I don’t like liars.

I believe in honesty, loyalty, and taking care of the girl خالی دل کا اچارنہیں ڈالنا مجھےلہذا میری کئیرکریں

میں تمہیں ہر جگہ نظر آوں گی، مگر ملوں گی نہیں۔۔💔💔       ゚
05/06/2026

میں تمہیں ہر جگہ نظر آوں گی، مگر ملوں گی نہیں۔۔💔💔

04/06/2026

یہ حال کردیا ھے اس بھاگ دوڑ نے سخت گرمی میں۔ ایک اکیلی لڑکی کے لئے یہ سب جتنا مشکل ھے۔۔۔ یا اللہ پاک مدد فرمانا ۔۔۔۔

04/06/2026

اندھیری رات میں رھتے تو کتنا اچھا تھا۔۔۔
ھم۔اپنی ھی ذات میں رھتے میں تو کتنا اچھا تھا۔۔۔

صبح بخیر۔ | Good morning | سهار مو پخیر  | .صباح الخير   | صبح جو سلام | শুভ সকাল ..     ゚
31/05/2026

صبح بخیر۔ | Good morning | سهار مو پخیر | .صباح الخير | صبح جو سلام | শুভ সকাল ..

30/05/2026

ذندگی نے بھت کچھ سکھا دیا۔ بھت کچھ۔ اور یہ میرے اللہ کا احسان ھے ۔ کہ اس نے وقت پر۔ سمجھا دیا۔۔۔۔ بے شک اللہ بے حد کریم ھے۔

میں اس سے اک تو روٹھوں، اسی کی مانند اور میری طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے۔۔         ゚
28/05/2026

میں اس سے اک تو روٹھوں، اسی کی مانند
اور میری طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے۔۔

27/05/2026

کچھ لوگ چھوڑ کر نہیں۔۔۔ توڑ کر جاتے ھیں۔۔🥺🥺🥺

27/05/2026

میری ذندگی ھے تو۔۔۔۔

بڑی مشکل سے نکالا ھے ، تیری یادوں کواپنے گھر میں انہیں آباد ، کہاں تک رکھتے ؟         ゚                                 ...
27/05/2026

بڑی مشکل سے نکالا ھے ، تیری یادوں کو
اپنے گھر میں انہیں آباد ، کہاں تک رکھتے ؟


Address

Liverpool
CH415LH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Sana Shah Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syeda Sana Shah Bukhari:

Share