Viral Vision

Viral Vision About world

  want justice for Eshal .🙏😭
09/06/2026

want justice for Eshal .
🙏😭

 #ڈی ایچ کیو ہاسپٹل جھنگ میں نرسز طالبات کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے طالبات کا کہنا ہے ڈاکٹر سہراب یورولوج...
09/06/2026

#ڈی ایچ کیو ہاسپٹل جھنگ میں نرسز طالبات کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے
طالبات کا کہنا ہے ڈاکٹر سہراب یورولوجسٹ کی جانب سے سٹوڈنٹ نرسز کو ہراساں کیا گیا اور تشدد بھی ہوا جب ڈاکٹر وارڈ میں راؤنڈ پر تھے تو ان کی جانب سے غلیظ گالیاں اور غلط زبان استعمال کی گئی جس کی خاطر تمام طالبات اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جھنگ رب نواز چدھڑ اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ پہنچ چکے ہیں اور طالبات کے مطالبات پر غور جاری ہے۔

11/04/2026
 #کیا کسی نے یہ میڈیسن استعمال کی ہے اس کے بارے میں رائے دیں  پلیز اس سے  ہائیٹ بڑھتی ہے یا نہیں   🙏 apni ray
27/03/2026

#کیا کسی نے یہ میڈیسن استعمال کی ہے
اس کے بارے میں رائے دیں پلیز
اس سے ہائیٹ بڑھتی ہے یا نہیں
🙏 apni ray

25/03/2026


19/03/2026

#یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا🥲🥲
کچھ دن پہلے جھنگ میں شیخ صاحبان کی لڑائی میں ایک غریب گھرانے کا آدمی محسن نول قتل ہوا تھا
اور مہر محسن نول کے قاتلوں کی ضمانت بھی ہوگئ
اور محسن نول کے گھر والوں کو کیاانصاف ملا
افسوس اس بات کا ہے کہ یہ شیخ صاحبان اتنی خوشی اور پروٹوکول سےجیل سے باہر آرہے جیسے والڈکپ جیت آئے ہوں
ایسی خوشیاں اور فنکشن شادیوں میں کی جاتی ہیں
اور یہ غریب کوقتل کرکے خوشیاں منا رہے ہیں
ہمیشہ غریب مفت میں مارا جاتا ہے 🥲🥲

08/03/2026

Pray 🤲 for Iran

Address

London Borough Of Islington

Telephone

+923707679452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share