Al Hafiz Advertising & Digital Media

Al Hafiz Advertising & Digital Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hafiz Advertising & Digital Media, Advertising agency, Khyber Pakhtunkhwa.

الحافظ ایڈورٹائزمنٹ کمپنی ایک جدید ڈیجیٹل اور پرنٹ میڈیا ایجنسی ہے جو آپ کے کاروبار کو بلند کرنے کے لیے اعلیٰ معیار کی اشتہاری خدمات فراہم کرتی ہے۔ ہم تخلیق، معیار اور وقت کی پابندی کو اپنا اصول بناتے ہیں

24/08/2026
23/08/2026

ماشاءاللہ
Al Hafiz Advertising & Digital Media

22/08/2026

جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ورکر کنونشن کا انعقاد

14/08/2026

اہلیان وطن کو یوم آزادی مبارک ہو:
ہم انشاء الله تاجر برادری ، کاروباری طبقے اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ذریعےایک مضبوط ، خوشحال اور خود مختار پاکستان کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔
الحاج پرویز خان خٹک
کنوینئیر جمعیت برنس فورم و چیئر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن خیبر پختو نخوا

07/08/2026

دینی مدارس کے طلباء نے جماعت نہم و دہم کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ثابت کیا ہے کہ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم میں بھی وہ کسی سے پیچھے نہیں۔
الحاج پرویز خان خٹک
کنوینئیر جمعیت بزس فورم خیبرپختونخوا

06/08/2026

*قرآن کی 30 آیات پر مشتمل ایک سورت جو اپنے پڑھنے والے کی بخشش کا سبب بنی*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" قران میں تیس آیات پر مشتمل ایک ایسی سورت ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی رہتی ہے ، یہاں تک کہ اس کی بخشش کرادے، وہ سورت "تبارك الذي بيده الملك" ہے"۔
*ایک جگہ ارشاد ہے*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے:"قرآن میں ایک سورت ایسی ہے جس میں تیس آیتیں ہیں ، وہ اپنے پڑھنے والے کے لیے جھگڑا کرتی رہے گی یہاں تک کہ اسے جنت میں داخل کروا کر رہے گی، اوروہ سورہ تبارک الذی کہے"۔
*ایک جگہ ہے*
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک نہ سوتے تھے، جب تک الم سجدہ اور اور تبارک الذي بيده الملك نہ پڑھ لیتے"۔
الدر المنثور " میں ابن مردویہ کے حوالہ سے امام سیوطی نقل کرتے ہیں:
"حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات سورہ الم تنزیل سجدہ اور سورہ ملک پڑھتے تھے ، اس کو نہ سفر میں چھورتے تھے نہ حضرمیںَ"۔

02/08/2026

جمعیت بزس فورم کے صوبائی کنوینئیر الحاج پرویز خان خٹک نے کبل تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Advertising & Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share