02/07/2026
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں چھت کے ملبے تلے دب کر 14 بچے ملبے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ حادثے کے بعد پولیس نے مالک مکان سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
بچے کہیں بھی محفوظ نہیں ؟