SC Digital

SC Digital SC Digital Jk brings you fast, reliable, and unbiased news from around the world. Stay connected with us.
(1)

From breaking headlines to trending stories in politics, business, tech, and more — we keep you informed and up to date.

09/08/2026

یونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
طویل علالت کے بعد ہورے میسی نے آخری سانس لی
فٹبال اسٹار میسی کے خاندان میں سوگ کی فضا

09/08/2026

پنجاب میں الیکٹرک بائیک اور 10 ہزار روپے تک امداد مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت سہولیات گھر کی دہلیز پر رجسٹریشن کیلئے 1000 پر کال کریں یا آن لائن اپلائی کریں

09/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم دفاعی معاہدہ وزیراعظم شہباز شریف: معاہدہ تینوں ممالک کے مفاد میں ہے خطے میں سکیورٹی اور استحکام مزید مضبوط ہوگا

08/08/2026

روس میں فلائٹ چھوٹی تو مسافر دوڑ پڑے!
ماسکو ایئرپورٹ پر دو مسافر ٹارمک تک پہنچ گئے
ایک خاتون سوٹ کیس گھسیٹتے ہوئے طیارے کے پیچھے دوڑتی رہی!

07/08/2026

5 انجن والا بوئنگ 747 دیکھ کر سب حیران رہ گئے اوپری حصے پر نصب اضافی انجن نے توجہ حاصل کر لی منظر نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا

07/08/2026

یوکرین میں جنگلی ہرن نے خاتون کو ٹکر ماردی پیدل کراسنگ پر اچانک حملے سے دو خواتین گر پڑیں غیر متوقع واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

07/08/2026

24 جون 2026 کو ونیز ویلا میں آنے والے طاقتور زلزلوں کی شدت کو
ظاہر کرنے والی مزید تصاویر اور ویڈیو سلسل سامنے آرہی ہیں

07/08/2026

فیصل آباد غلام محمد آباد کے علاقہ قبرستان روڈ کے
مناظر جہاں پر بارش کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا

07/08/2026

یہ حیرت انگیز شاٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جہاں صارفین اسے حالیہ دنوں کے بہترین گولز میں شمار کر رہے ہیں۔ کھیلوں کے شائقین اس غیرمعمولی مہارت کو خوب سراہ رہے ہیں۔

06/08/2026

مریم نواز کا جاپانی تعاون بڑھانے پر زور پنجاب میں ترقیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا کشمیر پر اظہار یکجہتی

Address

Manchester
BL99DL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SC Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share