13/05/2025
گر چہ ابا جان ، خوابوں کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے تھے ، اور نہ خوابوں کی تعبیر سے نتائج اخذ کرنے کے طرف دار تھے ۔ وہ حقائق کی دنیا اور منطقی اصولوں کو ایمان کے تابع لاکر زندگی بسر کرنے کی دعوت دیتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود یہ خواب سن کر ابا جان خود حیران ہوتے جا رہے تھے کہ ایسا خواب تو بڑے بڑے ولیوں کو بھی دیکھنا نصیب نہیں ہوتا مگر یہ اس داڑھی منڈے نوجوان ہوا باز کو نظر آیا ہے۔ کسی آستانہ عالیہ کے سجادہ نشین، کسی فقیہ مصلحت اور کسی حامل جبہ و دستار کو نہیں بلکہ ستاروں پر کمند ڈالنے والے فضائیہ کے مجاہد کو دکھائی دیا ہے، جس کا ایک مطلب یہ ہے _ _ _ _
https://discover.firststephub.shop/%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%81%d9%88%d8%b1%d8%b3-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d8%a7%d8%b1%da%88%d9%86-%d9%84%db%8c%da%88%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%88%d9%84%d8%a7%d9%86%d8%a7-%d9%85%d9%88/