Karwaan

Karwaan Stay updated with the ever-changing world—
Trending stories, sports, news, fashion, and much more. paid promotion available
03436486040
(1)

اقوام متحدہ میں بینجمن نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ایرانی وفد نے احتجاج کے منفرد انداز کا اظہار کیا۔ وفد نے اپنی نشست پر...
24/09/2026

اقوام متحدہ میں بینجمن نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ایرانی وفد نے احتجاج کے منفرد انداز کا اظہار کیا۔ وفد نے اپنی نشست پر ایران کی القدس فورس کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر رکھ دی، جو 2020 میں بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں شہید ہوئے تھے۔ اس اقدام کو سلیمانی کی یاد اور امریکی کارروائی کے خلاف علامتی احتجاج کے طور پر دیکھا گیا۔

اس را ئ یل وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کا 77 ممالک نے احتجاج کے طور پر واک آؤٹ کیا جبکہ UAE نے بائیکاٹ نہیں کیا
24/09/2026

اس را ئ یل وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کا 77 ممالک نے احتجاج کے طور پر واک آؤٹ کیا جبکہ UAE نے بائیکاٹ نہیں کیا

میں ایک عورت ہوں۔ ایک ماں ہوں۔ میں اس شخص کے ساتھ نہیں کھڑی ہوسکتی جو فلسطینی بچوں کا قاتل ہے۔ نیتیں یاہو کے سامنے فلسطی...
24/09/2026

میں ایک عورت ہوں۔ ایک ماں ہوں۔ میں اس شخص کے ساتھ نہیں کھڑی ہوسکتی جو فلسطینی بچوں کا قاتل ہے۔

نیتیں یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم میں ملبوس اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی

24/09/2026

عمان کے بارے میں یہ حقائق شاید آپ نہیں جانتے! 🇴🇲

رحیم یار خان کی خواجہ فرید یونیورسٹی سے متعلق ایک معاملہ عدالت تک پہنچ گیا، جہاں بی ایس فزکس کی طالبہ علیزہ علی نے الزام...
23/09/2026

رحیم یار خان کی خواجہ فرید یونیورسٹی سے متعلق ایک معاملہ عدالت تک پہنچ گیا، جہاں بی ایس فزکس کی طالبہ علیزہ علی نے الزام عائد کیا کہ اسے یونیورسٹی کے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ میں کئی گھنٹوں تک ایک کمرے میں مبینہ طور پر بند رکھا گیا۔
علیزہ کے مطابق اس کی بڑی بہن فزکس میں پی ایچ ڈی کر رہی تھی اور اسے تحقیقی اسکالرشپ حاصل ہوئی تھی۔ الزام ہے کہ اسکالرشپ کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور طالبہ کی بہن کے درمیان تنازع پیدا ہوا، جبکہ اسکالرشپ واپس کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی دھمکیوں کے بھی الزامات سامنے آئے۔
علیزہ کا کہنا ہے کہ 18 مئی کو یونیورسٹی کی ایک نمائش کے دوران سیکیورٹی انچارج اسے سیکیورٹی عملے کے ہمراہ سیکیورٹی دفتر لے گئے، جہاں اس کا موبائل فون اور پرس لے کر اسے ایک کمرے میں بند کر دیا گیا۔
عدالتی کارروائی کے بعد پولیس نے طالبہ کو مبینہ طور پر بند کمرے سے بازیاب کرایا۔ معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت رہا، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسکالرشپ کے معاملے میں طالبہ کی بہن پر قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔
دوسری جانب علیزہ اور اس کے والد کا دعویٰ ہے کہ انہیں مقدمہ واپس لینے اور صلح کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔

برازیل، روس اور چین نے ایرانی ائر لائن پر امریکی پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا، تُرکیہ اور عراق سمیت مسلم ممالک نے مان ...
23/09/2026

برازیل، روس اور چین نے ایرانی ائر لائن پر امریکی پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا، تُرکیہ اور عراق سمیت مسلم ممالک نے مان لیں

پاکستان کے ایئرڈیفنس سسٹم نے افغانستان سے داخل ہونے والے 8 ڈرون گرا دیئے
23/09/2026

پاکستان کے ایئرڈیفنس سسٹم نے افغانستان سے داخل ہونے والے 8 ڈرون گرا دیئے

23/09/2026

یمن کے بارے میں 5 ایسے دلچسپ حقائق جو شاید آپ نہیں جانتے! 🇾🇪

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں طالبات اور طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈا...
22/09/2026

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں طالبات اور طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف چوہدری کے مطابق 1200 میں سے 1164 نمبر حاصل کرکے عارفہ مریم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کا تعلق گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن، کوٹ سلطان، ضلع لیہ سے ہے۔
1161 نمبر کے ساتھ عثمان احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ وہ پنجاب کالج مظفرگڑھ کے طالب علم ہیں۔
اسی طرح 1158 نمبر حاصل کرکے محمد حنظلہ منیر تیسرے نمبر پر رہے۔ وہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول (QAED)، ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں۔
تینوں پوزیشن ہولڈرز نے بہترین نمبروں کے ساتھ اپنی محنت اور تعلیمی صلاحیت کا بھرپور ثبوت دیا

بہت المقدس کو گرانے کی تیاری مکملاسرائیل نے بہت المقدس کو گرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے کل بڑی تعداد میں اسرائیلی بہت المق...
21/09/2026

بہت المقدس کو گرانے کی تیاری مکمل
اسرائیل نے بہت المقدس کو گرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے کل بڑی تعداد میں اسرائیلی بہت المقدس میں داخل ہو گئے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ بہت المقدس پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے
پوچھنا یہ تھا ایک لاکھ جنگجو نہ بھیجے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے یا نہیں

Address

Hong Kong

Telephone

+923134041469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwaan:

Shortcuts

Share