Aqusa TV

Aqusa TV Abu Salik Nadvi Director Aqusa Advertising

آج اقصی ایڈورٹائزنگ کشن گنج بند ہے
17/07/2026

آج اقصی ایڈورٹائزنگ کشن گنج بند ہے

17/06/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

جمعیۃ علماء کشن گنج کے وفد کی ضلع مجسٹریٹ سے اہم ملاقاتآج جمعیۃ علماء کشن گنج کے ایک نمائندہ وفد نے ضلع مجسٹریٹ کشن گنج،...
04/06/2026

جمعیۃ علماء کشن گنج کے وفد کی ضلع مجسٹریٹ سے اہم ملاقات
آج جمعیۃ علماء کشن گنج کے ایک نمائندہ وفد نے ضلع مجسٹریٹ کشن گنج، وشال راج سے خوشگوار اور بامقصد ماحول میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع اور معاشرے کو درپیش مختلف اہم اور سلگتے ہوئے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ وفد نے عوامی مسائل، تعلیمی و سماجی امور اور علاقے کی موجودہ صورتحال سے متعلق اپنے خیالات و تجاویز پیش کیں، جنہیں ضلع مجسٹریٹ نے نہایت سنجیدگی اور توجہ کے ساتھ سنا۔
وفد میں جمعیۃ علماء کشن گنج کے جنرل سکریٹری مولانا خالد انور صاحب، مولانا ابوسالک شہید ندوی صاحب، مولانا دلنواز انجم ندوی صاحب اور مولانا فیض الرحمن ندوی صاحب شامل تھے۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور باہمی تعاون کے ذریعے عوامی مسائل کے حل کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

21/02/2026

چوتھی تراویح

30/01/2026

استاد کے حقوق

28/01/2026

ساس سسر کے حقوو

23/01/2026

ڈاکٹر انسانیت کا سچا خادم ہے، جو دن رات مریضوں کی خدمت میں مصروف رہتا ہے۔
وہ اپنی نیند، آرام اور کبھی کبھی اپنی جان کی پروا کیے بغیر ہمیں صحت کی طرف لوٹانے کی کوشش کرتا ہے۔

22/01/2026

زمین کے حقو

Address

Aqusa Palace Ali Nagar Mohiuddinpur
Mohiuddinpur
855107

Opening Hours

Monday 9am - 7pm
Tuesday 9am - 7pm
Wednesday 9am - 7pm
Thursday 9am - 7pm
Friday 9am - 7pm
Saturday 9am - 7pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqusa TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share