Iran Frontline News

Iran Frontline News ⚡ Real-time updates on Iran war, breaking headlines, and global reactions.
🌍 Bringing you the latest news from the Middle East and beyond.

05/05/2026
25/04/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

شاباش ایران دل خوش ہو گیا
25/04/2026

شاباش ایران دل خوش ہو گیا

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے ممکنہ طور پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں امریکا او...
22/04/2026

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے ممکنہ طور پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں امریکا اور اس*رائی*ل کے خلاف نئے اور غیر متوقع اقدامات کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عارضی جنگ بندی معاہدہ اپنے اختتام کے قریب ہے، جبکہ امریکا کے مطالبات اور ایران کی جانب سے بحری ناکہ بندی کے اعلان نے مذاکرات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ممکنہ جنگ کے خدشے کے پیش نظر عسکری نقل و حرکت میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ممکنہ اہداف کی ایک نئی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ تصادم کے ابتدائی مرحلے میں ہی مخالفین کے لیے "دوسری جہنم" جیسی صورتحال پیدا کرنے کی تیاری کر چکا ہے۔

Disclaimer:This report is based on statements and claims published by Iranian media sources. The information has not been independently verified

بریکنگ بغداد۔بغداد میں کھلبلی: ایرانی فوج کے سب سے طاقتور کمانڈر کا خفیہ مشن! 🚨🇮🇷🇮🇶عراقی دارالحکومت میں ہنگامی صورتحال! ...
22/04/2026

بریکنگ بغداد۔بغداد میں کھلبلی: ایرانی فوج کے سب سے طاقتور کمانڈر کا خفیہ مشن! 🚨🇮🇷🇮🇶عراقی دارالحکومت میں ہنگامی صورتحال! ایرانی فوج کے انتہائی اہم ستون اور قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی اچانک بغداد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے نے پورے مشرقِ وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور عالمی انٹیلیجنس اداروں میں کھلبلی مچا دی ہے! 🔥 ایرانی فوج کے اس ٹاپ کمانڈر کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطہ بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے۔ 💥مشن بغداد: کیا ایرانی فوج کوئی بڑا قدم اٹھانے والی ہے؟
ذرائع کے مطابق جنرل اسماعیل قاآنی کے اس دورے کے پیچھے انتہائی سنسنی خیز مقاصد چھپے ہیں:عراقی حکومت سے ہنگامی ملاقاتیں: ایرانی فوج کے کمانڈر نے بغداد پہنچتے ہی عراقی حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، جن کا مقصد جنگ کے اگلے مرحلے کی حکمتِ عملی طے کرنا ہے۔
مسلح دھڑوں کو اہم پیغام: رپورٹ کے مطابق جنرل قاآنی نے عراقی مزاحمتی گروپوں اور مسلح دھڑوں سے بھی ملاقات کی ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی جاری جنگ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر ایرانی فوج کی جانب سے انتہائی اہم مشاورت کی گئی ہے۔ ⚔️🔥جنگ کا نیا رخ؟ عالمی تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فوج کے اس ٹاپ کمانڈر کی بغداد میں موجودگی اس بات کا اشارہ ہے کہ ایران خطے میں اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے کسی بڑے آپریشن کی تیاری کر رہا ہے!
بڑی خبر: مشرقِ وسطیٰ کی اس جنگ میں ایرانی فوج کا یہ اقدام گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ کیا بغداد سے کوئی ایسا فیصلہ ہونے والا ہے جو پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا؟ 📢

16/04/2026

I got over 300 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

16/04/2026

ہم کراچی کے تمام باشعور شہریوں سے مؤدبانہ مگر پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ مسلسل بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی — گیس، بجلی اور پانی کی شدید قلت — اور اس کے باوجود بھاری بلز اور ٹیکسز کی ادائیگی ایک ناقابلِ برداشت صورتحال بن چکی ہے۔
یہ صرف شکایت کا وقت نہیں، بلکہ عملی اقدام کا وقت ہے۔ اگر ہم آج خاموش رہے تو کل حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ ایک مہذب، پُرامن اور منظم احتجاج ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنی آواز مؤثر انداز میں حکام تک پہنچا سکتے ہیں۔
آئیں، اپنے حقوق کے لیے ایک ہوں، گھروں سے باہر نکلیں، اور آئینی و پُرامن طریقے سے اپنی آواز بلند کریں تاکہ ہمیں وہ بنیادی سہولیات مل سکیں جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔
ہم پورے نظام میں شفافیت اور بہتری چاہتے ہیں — پارلیمنٹ، وزارتوں اور کابینہ کی سطح تک حقیقی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم خاموشی توڑیں، متحد ہوں، اور مثبت تبدیلی کے لیے آگے بڑھیں۔
اب مزید خاموشی نہیں — اب عمل کا وقت ہے۔

12/04/2026

لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکیے پر تصور کیا جائے گا : طیب اردوان

12/04/2026
ہم تمام نشانہ بندی کی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں، ایسے حملے کریں گے کہ امریکہ کو کئی سالوں تک تیل اور گیس نہیں ...
07/04/2026

ہم تمام نشانہ بندی کی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں، ایسے حملے کریں گے کہ امریکہ کو کئی سالوں تک تیل اور گیس نہیں ملے گی، پاسداران انقلاب



ان شاء اللہ تعالیٰ
نصراللہ من فَتْحٌ قَرِيبٌ

Address

Tehran
1343864331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Frontline News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share