Iran Times اردو

Iran Times اردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iran Times اردو, Media Agency, Tehran.
(1)

مصدقہ خبریں، مستند تجزیے — براہِ راست ایران اور مشرق وسطیٰ سے

ایران ٹائمز اردو، ایران اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین خبریں، تجزیے اور رپورٹس آپ تک اردو زبان میں پہنچانے والا معتبر پلیٹ فارم۔

📍مصدقہ ذرائع
📰 تازہ ترین اپ ڈیٹس
🌍 مشرق وسطیٰ پر گہری نظر

29/07/2026

بلومبرگ:
امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے حوالے سے جاری جنگ کئی ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔

29/07/2026

عرب ذرائع:
صہیونی رژیم کی افواج اس وقت شام کے علاقے وادی الرقاد کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں، جبکہ اسی دوران درعا کے مغربی مضافات پر گولہ باری بھی کر رہی ہے۔

28/07/2026

یمن کے حملوں کے بعد سعودی تیل کمپنی آرامکو نے جازان آئل ریفائنری بند کر دی

حضرت عباس علیہ السّلام کے حرم مبارک میں ایران کی حمایت سے متعلق آیت اللہ سیستانی کے بیان کا ایک بہت بڑا بینر صحن کے وسط ...
28/07/2026

حضرت عباس علیہ السّلام کے حرم مبارک میں ایران کی حمایت سے متعلق آیت اللہ سیستانی کے بیان کا ایک بہت بڑا بینر صحن کے وسط میں نصب کر دیا گیا ہے۔

28/07/2026

عراقی مزاحمتی گروپوں نے
الجولانی کو متنبہ کیا ہے کہ
حـ ـزب الله کے خلاف کسی بھی فوجی آپریشن کی صورت میں وہ بھی شام میں داخل ہو سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

28/07/2026

عراقی مزاحـ ـمتی گروپس
نے الجولانی کو حـ ـزب الله کے خلاف کسی بھی کارروائی پر خبردار کر دیا

27/07/2026

اربیل میں امریکی قونصل خانے پر حملہ
عراقی ذرائع؛ اربیل کے نواحی علاقوں میں 7 سے زائد دھماکے ہوئے ہیں، جبکہ اطلاعات ہیں کہ اس شہر میں واقع امریکی قونصل خانہ بھی حملے کا نشانہ بنا ہے

27/07/2026

سعودی تیل کمپنی آرامکو نے اعلان کیا ہے کہ یمنی افواج کے حملے کے بعد الباقی اور ریاض کے درمیان تیل کی ترسیل کرنے والی پائپ لائن مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے جس کیںوجہ سے تیل کی ترسیل کا نظام بند ہو چکا ہے۔

27/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
امـ ـریکہ اپنی پوری تاریخ کا
تقریباً 86 فیصد عرصہ صرف دوسرے ممالک پر حمـ ـلے کرنے یا جنـ ـگیں چھیڑنے میں مصروف رہا ہے۔
اب فیصلہ خود کیجیے، اصل جنگ پسند کون ہے؟

27/07/2026

ایرانی پارلیمنٹ کے نئے
منظور شدہ قانون کے مطابق، اسـ ـرائیل کے تمام رہائشی، خواہ وہ ہتھـ ـیار اٹھائے ہوئے ہوں یا نہ ہوں، فوجی تصور کیے جائیں گے۔

Address

Tehran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Times اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category