12/09/2022
دنیا نیوز کا نیا کھڑاک
آج رات کی آپ کی سکرینوں پر رنگین سینما سکوپ فلم "میچ فکس" کی شاندار نمائش۔
زندگی میں پہلی بار کامران خان انٹرویور کے کردار میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
دیکھنا مت بھولیے۔