MASOM SAIM

MASOM SAIM �Assalam Alaikum my dear brothers and sisters I make very good video for love lovers if you guys like my video then please like share comment and follow me �

09/06/2026

مائیں ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں
ہر خوشی اور غم کے موقع پر دل میں یاد بن کر
یا آنکھ میں آنسو بن کر جی اٹھتی ہیں

09/06/2026

ماں باپ کی اہمیت ان سے پوچھو
جنہیں اپنے ماں باپ سے ملنے کے لئے قبرستان جانا پڑتا ہے

09/06/2026

ماں صرف ایک رشتہ نہیں
بلکہ دعا سایہ اور سکون کا نام ہے

09/06/2026

ماں کے بغیر زندگی کی کوئی پہچان نہیں ہوتی
جیسے جسم تو ہوتا ہے مگر اس میں جان نہیں ہوتی

09/06/2026

سات ارب مسکراہٹوں میں
مجھے پسند ہے مسکرانا ماں کا

09/06/2026

والدین ہماری دولت کے نہیں بلکہ ہماری توجہ اور ہماری محبت کے طلبگار ہوتے ہیں

09/06/2026

منافقت کر کے آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے
کیونکہ اگر کامیابی بھونکنے سے ملتی تو جنگل میں راج کتوں کا ہوتا

27/05/2026

آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کی تمام قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو ایسی زندگی سے نوازے جو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو عید کے پرمسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو امن ہم آہنگی خوشی اچھی صحت اور خوشحالی کی دعا ہے

27/05/2026

گوشت کو محفوظ رکھنے کا طریقہ گوشت کے کلو کلو کے شاپر بنالیں شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں تاکہ ہوا لگتی رہے اب شاپر ان کے گھروں میں پہنچا دیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہوگا

26/05/2026

دس بار حج کرلو دس مسجدیں بنا لو
لیکن ایک بات یاد رکھنا
اگر ماں باپ راضی نہیں ہیں
تو اللہ بھی راضی نہیں ہے

Indirizzo

Torrenova

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando MASOM SAIM pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a MASOM SAIM:

Condividi