19/06/2025
وہ خاموشی سے چہرہ پڑھ لیتا ہے، بنا کچھ کہے دل کا حال جان لیتا ہے۔
جب دنیا ساتھ چھوڑ دے، تب وہ ہاتھ تھام کر حوصلہ بن جاتا ہے۔
تم گِرنے سے پہلے ہی تھام لے، ایسا دوست نصیب والوں کو ملتا ہے۔
نہ تعریف کا طلبگار، نہ شکایت کا عادی، بس دل سے نبھانے والا۔
وہ جو تم سے زیادہ تمہاری فکر کرے، وہی سچا دوست ہوتا ہے