25/10/2025
د غم خبر / اعلان جنازہ
برجوکانڑہ... گدیزی.. بونیر
شاکر اللہ خان اور امبارس خان (تورلا لا)کی والدہ صاحبہ قضائے الٰہی وفات پاچکی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ اج 25 اکتوبر 2025 بروز هفته بوقت صبح .11:00 بجے پر ادا کی جائے گی.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون