صرف تم Sirf Tum

  • Home
  • صرف تم Sirf Tum

صرف تم Sirf Tum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صرف تم Sirf Tum, Image Consultant, .

This page i was created for a girl, who was my first and last love, when she did left me on some basic reasons, Suppose that like financial problem, But I still love her and missing a lot
Page admin Rasheed Pardesi

15/02/2022

لوگ آتے ہیں بہت دل کو جلانے میرے
تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے

09/01/2022

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں!!!

وہ تیری نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئی دل بےخبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
30/12/2021

وہ تیری نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئی
دل بےخبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا

Missing a lot 😥
29/12/2021

Missing a lot 😥

22/12/21جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے ہیںتجھے بھی نیند آگئی ہے مجھے بھی صبر آگیا ہے!! 💔💔
22/12/2021

22/12/21
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے ہیں
تجھے بھی نیند آگئی ہے مجھے بھی صبر آگیا ہے!! 💔💔

21/12/2021

مجھ سے کہتی ہیں احباب بھولا دوں تجھکو
جیسے ہو یہ کام میرے لئے آساں جانا

20/11/2021

سن 1700 کے دہائی میں خدائے سخن"میر تقی میر" اڈھائی ہزار سے زائد لاجواب غزلیں لکھنے والا شاعر, آج بھی لوگ ان کا ستائشیں کرتے ہوئے نہیں تھک تے.
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیمارئی دل نے آخر کام تمام کیا

04/10/2021

عبادت بےغرض ہونی چاہئے
ڈاکٹر علامہ اقبال اور اور مرزا غالب نے اپنے اشعار میں کیا انداز بیان کیا ہے

جون ایلیاء
30/07/2021

جون ایلیاء

ناصر کاظمی
29/07/2021

ناصر کاظمی

Address


80101

Telephone

+923333678582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صرف تم Sirf Tum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share