05/11/2025
مسئلہ:
ہر روز سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ کریں؟
کبھی بزنس کی بات، کبھی کلائنٹس، کبھی کچھ اور؟
کنفیوژن ہی کنفیوژن…
حل:
Content Pillars وہ بنیاد ہیں، جن پر آپ کا سوشل میڈیا کھڑا ہوتا ہے۔
اگر آپ ایک چھوٹا کاروبار چلا رہے ہیں، تو یہ چند اہم بنیادی ستون کبھی نظرانداز نہ کریں:
1. Value-based content اپنے نالج سے فائدہ دیں
2. Product/Service info جو بیچ رہے ہیں، وہ دکھائیں
3. Customer stories/testimonials مطمئن کلائنٹس کی زبانی
4. Behind the scenceان
5. Call to action لوگوں کو قدم اٹھانے کا موقع دیں
یاد رکھیں:
بےترتیب پوسٹ صرف وقت ضائع کرتی ہیں،
سوچی سمجھی حکمت عملی برینڈ بناتی ہے۔
👇
آئیے، آپ کے برینڈ کے لیے سادہ مگر مؤثر کنٹنٹ پلرز تیار کرتے ہیں۔
ابھی میسج کریں تاکہ کنفیوژن کی جگہ تسلسل لے!