حویلیاں ہزارہ

حویلیاں ہزارہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حویلیاں ہزارہ, Abbottabad.

25/03/2026
25/03/2026

ایران کا کہنا ہے وہ امریکہ سے مذاکرات صرف اسلام آباد میں اس لئے کرے گا کیونکہ اسرا*یل پاکستان کو نقصان پہنچانے کا سوچ نہیں سکتا .
پاک فوج زندہ باد

24/03/2026

اسرائیل نے بھی جنگ بندی کو تسلیم کرلیا

20/03/2026

مسجد عائشہ محلہ نئی آبادی
تکمیل قرآن کے موقع پر خوبصورت نعت رسول ﷺ

20/03/2026

عید الفطر کی نماز مرکزی مسجد حویلیاں بازار میں 8 بجے ادا کی جاۓ گی
اپنے محلے کی مسجد کا نام اور عید کی نماز کا وقت مینشن کریں؟

20/03/2026

ہوائی فائرنگ سے گریز کریں
اپنی خوشی کے لیے کسی اور کی عید خراب نہ کریں

19/03/2026

شوال کا چاند نظر نہیں ایا
پشاور میں عید الفطر21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی.
مسجد قاسم علی خان پشاور

19/03/2026

حویلیاں میں سب سے بہتر اور معیاری بیکری کون سی ہے؟
امتیاز ؟ لاہوری ؟ فریسکو ؟ کوئٹہ ؟ گڈلین ؟ تاج ؟
یا کوئی اور؟

پاکستان میں عید 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔
19/03/2026

پاکستان میں عید 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔

19/03/2026

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟
چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود، آسمان میں بادل ہیں، اسلام آباد میں چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، ماہرین فلکیات

اب تک ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، اعلان جلد متوقع۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، نیا چاند آج صبح 6 بجکر 23 منٹ پرپیدا ہوگیا ہے، آج چاند کی عمر 12 سے 13 گھنٹے ہوگی، 12 سے 13 گھنٹے چاند کی عمر رویت کے لئے ناکافی ہے، رویت کے لیے چاند کی عمر 18 سے 20 گھنٹے ہونا ضروری ہوتا ہے۔

19/03/2026

ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عید 21 مارچ ہفتے کو ہوگی..

19/03/2026

اسلام اباد اور راولپنڈی میں شوال کا چاند نظر نہیں ایا

Address

Abbottabad

Telephone

+821059375325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حویلیاں ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حویلیاں ہزارہ:

Share