MALIK WRites

MALIK WRites Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MALIK WRites, Internet Marketing Service, Abbottabad.

31/05/2024
31/05/2024

Pay attention to who you’re with when you feel your best

10/11/2023

Har raat meri ankhain inhin sochon main ghum ho jaati Hain
K mera maqsad-e-hayat Kiya tha or mujy thekha kin kamon ny diya⁦:⁠-⁠)⁩

02/11/2023

کسی پتھر نما دل پر بھی دستک ہو ہی جاتی ہے
کہ حسرت جاگ جائے تو کرامت ہو ہی جاتی ہے

کسی انجان چہرے سے، کسی پُرلطف لمحے میں
جو کرنا نہ بھی چاہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے

کسی خاموش چہرے سے، مسلسل اشک بہنے پر
چھپانا بھی اگر چاہو، وضاحت ہو ہی جاتی ہے

کسی کہ دُور جانے پر امیدیں ٹوٹ جانے سے
وفا میں روگ ملنے کی شکایت ہو ہی جاتی ہے

یہ تم نے بھی سُنا ہوگا، زمانہ ایسے کہتا ہے
کہ جب بھی عشق ہوتا ہے، بغاوت ہو ہی جاتی ہے
WRites👑

14/04/2023

وہ اگر چاہے تو دے شرف ملاقات مجھ کو
سب امیدیں میری وابستہ میرے یار سے ہیں🦋🎀
👑

14/04/2023

خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے ہم کیا سوچ کر سب سے جدا رہتے ہیں🎀

21/02/2023

یہ جو زندگی کی کتاب ہے
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین خواب ہے
کہیں جان لیوا عذاب ہے
کبھی کھو لیا __ کبھی پا لیا
کبھی رو لیا __ کبھی گا لیا
کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں
کہیں تشنگی بے حساب ہے
کہیں چھاؤں ہے، کہیں دھوپ ہے
کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی
کہیں مہرباں بے حساب ہے
یہ جو زندگی کی کتاب ہے
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
~SONU👑
____________🍂

19/02/2023

یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے
ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا
وہ بھی ایک پہ
میں بھی ایک پہ
اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے

بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا

وہ ننانونے پہ پہنچ گیا
میں دس کے پھیر میں گھر گیا

اسے 1 نمبر تھا چاہیے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھا تو بڑھتا چلا گیا

بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹ غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ہے ..
کبھی سوچنا ..
یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے.

امجد اسلام امجد

19/02/2023

‏اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں 🙂
👑

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK WRites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share