05/01/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہر زی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
گھنیاں کھوڑ گوال والےمحمد نصیر اختر کے بڑے بھائی محمد مکھن داد قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔