10/06/2026
لاہور بیدیاں روڈ دن 2 بجے سے بجلی کی سپلائی مسلسل بند ہے۔ ہم اپنے پیارے ملک کے ان شہریوں میں سے ہیں جنکی اتنی بچت بھی نہیں ہوتی کہ ایک سولر پلیٹ اور بیٹری لے سکیں تا کہ اس طرح کی صورتحال میں اپنے بچوں کو تڑپتا ہوا نہ دیکھنا پڑے۔ کیا ہمارا ملک واقعی ترقی کی اڑانیں بھر رہا ہے؟؟؟ کیا بورے بھر بھر کر بجلی کے بل دینے کے بعد بھی ہم اس چیز کے حقدار ہیں؟؟؟؟؟ کیا ہر آنے والی حکومت صرف اپنے بینک بیلنس بھرنے اور جائیدادوں کے ڈھیر لگانے کے لیے اور کارکردگی کےنام پر سابقہ حکومت پر الزام تراشیاں کرنے آتی ہے؟؟؟؟ 😡😡😡😡😡😡😡