Hidaya Academy ATD Campus

Hidaya Academy ATD Campus Dars e Nizami 8 years Aalim Course

12/03/2026

📢 ایبٹ آباد والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری!

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔"

الحمدللہ! اب ایبٹ آباد میں بھی درسِ نظامی (وفاق المدارس) پڑھنے کا بہترین موقع۔

📚 ہدایہ اکیڈمی – ایبٹ آباد کیمپس میں Weekend Program شروع ہو رہا ہے۔

یہ پروگرام خاص طور پر ملازمت پیشہ افراد، بزنس مین اور کالج/یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی مصروفیات کے ساتھ ساتھ دین کا علم بھی حاصل کر سکیں۔

🗓 کلاسز: ہفتہ اور اتوار
⏰ وقت: بروز ہفتہ 2:00تا شام5:00بجے
بروز اتوار صبح 9:00تا12:00بجے

🌙 آئیں! دین کا علم حاصل کریں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں۔

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
📞 : 0301 2221577
0300 8111874

📍 مقام: ھدایہ اکیڈمی (ایبٹ آباد کیمپس) مدرسہ علوم اسلامیہ ، جامع مسجد سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
(متصل) کامسیٹس یونیورسٹی روڈ
بالمقابل MCB بینک (ایوب میڈیکل کالج برانچ) منڈیاں ، مین مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد ---

🤝 اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر کے کام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

10/03/2026
ADMISSIONS OPEN 2026
09/03/2026

ADMISSIONS OPEN 2026

03/03/2026

Address

Opposite Ayub Medical Complex
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidaya Academy ATD Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share