Digital Dunya with Zunair

Digital Dunya with Zunair Your daily dose of trusted news – from Pakistan & around the world."
� Politics | Sports | Entertain

مری کے علاقے مسیاڑی میں باعمل باحجاب خاتون نے درندگی سے بچتے ہوئے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔۔۔ اور موقع پہ دم توڑ گئی ۔...
18/02/2026

مری کے علاقے مسیاڑی میں باعمل باحجاب خاتون نے درندگی سے بچتے ہوئے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔۔۔ اور موقع پہ دم توڑ گئی ۔۔۔
درندوں کے دور میں معصوم کلیوں کا مسلنا پورے معاشرے کیلیے انتہائی شرم کا مقام ہے ۔۔۔

وہ لڑکی
صرف گاڑی میں نہیں بیٹھی تھی…
وہ اعتماد میں بیٹھی تھی۔
وہ اس یقین کے ساتھ بیٹھی تھی
کہ یہ معاشرہ ابھی مرا نہیں،
کہ راستے ابھی محفوظ ہیں،
کہ مرد ابھی انسان ہیں۔
وہ باپردہ تھی…
عالمہ تھی…
قرآن اس کے سینے میں تھا
اور بھروسہ اس کی آنکھوں میں۔
اس نے سوچا ہوگا:
یہ گاڑی والا مجھے بہن سمجھے گا…
میں محفوظ ہوں…
میں اللہ کے بعد انسانوں پر اعتماد کر سکتی ہوں…
مگر گاڑی چلی…
اور اعتماد ٹوٹنے لگا۔
ہر گزرتا لمحہ
اس کے دل پر خنجر چلا رہا تھا۔
اس کی آنکھوں میں خوف اترا،
ہونٹ کانپے،
دل دہل گیا۔
اس نے یقیناً کہا ہوگا:
بھائی! اللہ کا واسطہ…
گاڑی روک لو…”
مگر
جس کے دل میں رحم مر چکا ہو
وہ خدا کا واسطہ بھی نہیں سنتا۔
وہ لمحہ کتنا قیامت خیز ہوگا
جب اسے احساس ہوا
کہ جس پر اس نے بھروسہ کیا،
وہی اس کی موت بن گیا۔
اس کے سامنے دو فیصلے تھے:
ایک —
زندہ رہنا،
مگر ٹوٹ کر…
بے عزت ہو کر…
زندگی بھر کا زخم لے کر…
دوسرا —
مر جانا…
مگر پاک،
سرخرو،
عزت کے ساتھ…
اس نے دوسرا راستہ چن لیا۔
ایک پاؤں گاڑی پر تھا…
جیسے ابھی بھی دل مان رہا ہو
کہ شاید گاڑی رک جائے…
اور دوسرا پاؤں فضا میں تھا…
جیسے کہہ رہا ہو:
یا اللہ! اب تو ہی میرا سہارا ہے…
اور پھر
زمین نے اس کو گلے لگا لیا
جسے انسانوں نے دھوکہ دیا تھا۔
وہ مر گئی…
مگر اس کا اعتماد ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔
آج سوال یہ نہیں کہ وہ کیوں گری؟
آج سوال یہ ہے کہ
ہم کس قدر گِر چکے ہیں؟
کیا اب کوئی باپردہ لڑکی
راستے پر اعتماد بھی نہ کرے؟
کیا اب بھروسہ کرنا بھی جرم ہے؟
یہ صرف ایک لڑکی کی موت نہیں…
یہ اعتماد کا جنازہ ہے۔

12/02/2026

تلاوت قرآن کریم

میرے لیے بہت حیران کن ہے کہ افغانستان میں، جہاں طالبان کی حکومت ہے، ٹریفک پولیس چالان نہیں کاٹتی کیونکہ ان کا ماننا ہے ک...
12/02/2026

میرے لیے بہت حیران کن ہے کہ افغانستان میں، جہاں طالبان کی حکومت ہے، ٹریفک پولیس چالان نہیں کاٹتی کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ یہ اسلام میں حرام ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ اگر کسی کے پاس گاڑی کے کاغذات نہیں ہیں تو گاڑی روک لی جاتی ہے، اور جب آپ کاغذات لا کر دکھاتے ہیں تو پھر آپ کو گاڑی لے جانے دی جاتی ہے اور اپ سے کوئی بھی پیسے نہیں لیے جاتے۔ انڈین یوٹیوبر نے افغانستان کے ٹریفک قوانین کو خوب سراہا۔

احمد شہزاد نے کہا 'مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن اپنے لیے افسردہ ہوجاتا ہوں'۔
12/02/2026

احمد شہزاد نے کہا 'مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن اپنے لیے افسردہ ہوجاتا ہوں'۔

تاریخ لکھ لے کہ ایک نوجوان، جو اپنی جوانی کے آغاز میں تھا، دنیا کی چمک دمک کو اپنے پیچھے چھوڑ کر، اپنی آستینیں چڑھا کر آ...
11/02/2026

تاریخ لکھ لے کہ ایک نوجوان، جو اپنی جوانی کے آغاز میں تھا، دنیا کی چمک دمک کو اپنے پیچھے چھوڑ کر، اپنی آستینیں چڑھا کر آگے بڑھا، اور دنیا کی سب سے طاقتور فوجی طاقت کا مقابلہ اپنے ننگے جسم اور معمولی ہتھیار کے ساتھ کیا۔
اور اس کی زبانِ حال یہ کہہ رہی تھی:
"اور میں جلدی سے تیرے پاس آیا ہوں اے میرے رب، تاکہ تو راضی ہو جائے۔"

3500 ڈگری سینٹی گریڈ حدت کا حامل بم عمارتوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
11/02/2026

3500 ڈگری سینٹی گریڈ حدت کا حامل بم عمارتوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
11/02/2026

تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔

11/02/2026
20/10/2025

تبلیغ میں کس کس بھائی نے وقت لگایا ہے

20/10/2025

Address

Abdul Hakim Interchange
Abdul Hakim
58180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Dunya with Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share