24/09/2025
Jazz Family Package کا بڑا Scam 😡 | 200GB Limit Fraud & Failed to Add Consumer Error
---
⚠️ Jazz Family Package (5 Members)
200 GB Data, Minutes اور SMS دیے جاتے ہیں لیکن یہ پورے 5 ممبرز میں divide ہوتے ہیں۔
ریٹیلرز اکثر misguide کرتے ہیں کہ یہ صرف ایک بندے کے لیے ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
🚨 Issues:
کوئی clear limit per member نہیں ہے
Data 10 سے 20 دن میں ہی ختم ہو جاتا ہے
کس نے کتنا GB استعمال کیا؟ صرف اسی ممبر کے موبائل پر پتہ چلتا ہے
Family slot add کرتے وقت error آتا ہے: “Failed to Add Consumer” / Jazz Error
📌 یہ کمپنی کا بڑا fraud ہے جس کی وجہ سے کسٹمرز بہت پریشان ہیں۔
📲 Contact / WhatsApp: 03097538481
👉 اپنی رائے نیچے comment میں لازمی دیں اور اس post کو share کریں تاکہ مزید لوگ اس scam سے بچ سکیں۔