JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز

Call

JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز, Marketing Agency, ambela, Ambela.

JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز
24/08/2026

JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز

اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کے فضائل اور خواصفوائد و خواصجو کوئی اس کا ورد ہمیشہ جاری رکھے گا رب کریم اس کو دنیا و عقبی ک...
23/08/2026

اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کے فضائل اور خواص
فوائد و خواص

جو کوئی اس کا ورد ہمیشہ جاری رکھے گا رب کریم اس کو دنیا و عقبی کی سعادتوں سے مالا مال فرمادے گا اور جو دعا کرے گا اللہ پاک اس کو قبول کرے گا ( مگر شرائط دعا کا لحاظ ضروری ہے)
JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز

ترک دنیا جہالت ہے اور غرق دنیا ضلالت ہے۔مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز
20/08/2026

ترک دنیا جہالت ہے اور غرق دنیا ضلالت ہے۔
مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ
JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز

13/08/2026

اولاد کو اونچا اڑنا ضرور سکھائیں
مگر یہ بھی سکھائیں کہ وہ اپنے
رب کے آگے جھکنا نہ بھولیں والدین کی سب سے
بڑی کامیابی یہ نہیں کہ اولاد مشہور ہو جائیں
بلکہ یہ ہے کہ وہ اللہ کے نزدیک مقبول ہو جائیں۔

12/08/2026

وہ رب اُنہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔

*زندگی میں بہاریں والدین سے ہیں⁦⁦*اگر یہ چلے جائیں تو گھر میں دنیا کی سب آسائشیں ہونے کے باوجود سناٹا رہتا ہے اگر حیات ہ...
03/08/2026

*زندگی میں بہاریں والدین سے ہیں⁦⁦*
اگر یہ چلے جائیں تو گھر میں دنیا کی سب آسائشیں ہونے کے باوجود سناٹا رہتا ہے اگر حیات ہیں تو ان کی قدر کر لیں اگر اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں تو ان کے لیے *اِستغفار* کو لازمی پکڑ لیں

*پھر زندگی میں سکون اور کامیابی اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ان شاء اللّٰہ تعالیٰ

رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِی صَغِیْرًا
JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز

*بیٹیوں کے اچھے نصیب کیلئے امیــــن کہہ کر ری ایکٹ ضرور کریــــں*Jalil online services
03/08/2026

*بیٹیوں کے اچھے نصیب کیلئے امیــــن کہہ کر ری ایکٹ ضرور کریــــں*
Jalil online services

مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کا قول ۔۔۔Asif Jalil
10/06/2026

مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کا قول ۔۔۔
Asif Jalil

Address

Ambela
Ambela

Telephone

+923038937256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JALIL Online Services - جلیل آنلائن سروسز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share