MK digital Marketing Expert

  • Home
  • MK digital Marketing Expert

MK digital Marketing Expert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MK digital Marketing Expert, Advertising/Marketing, Arifwala, .

20/05/2024

چارپائی بنانے والے بززرگ کی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت اور آٹھویں حاضری

💓‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا°آمی...
10/05/2024

💓

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•

اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب العالمین

لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہ اور دولت والے کامیاب ہو گئے مگر قرآن کہتا ہےقَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَکامیاب ہو گئے ایمان و...
29/03/2024

لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہ اور دولت والے کامیاب ہو گئے مگر قرآن کہتا ہے
قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کامیاب ہو گئے ایمان والے
جمعہ مبارک دوستو

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.🤲انشاءاللہ 🤲
09/02/2024

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.🤲
انشاءاللہ 🤲

*اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه* .اے اللّٰـہ میرا انجام اچھا کرنا" *اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْح...
06/01/2024

*اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه* .

اے اللّٰـہ میرا انجام اچھا کرنا"

*اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت*

"اے اللہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما".

*اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت* ".

اے اللّٰـہ موت کی سختیوں اور اس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں پر میری مدد فرمائیے۔

" بہاریں ہمیشہ آپ کی جانب رواں رہیں ماں!  مُجھے کبھی آپ کا دُکھ دیکھنا نصیب نہ ہو! ۔ " 🌸                                ...
19/11/2023

" بہاریں ہمیشہ آپ کی جانب رواں رہیں ماں!
مُجھے کبھی آپ کا دُکھ دیکھنا نصیب نہ ہو! ۔ " 🌸

آمین یا رب العالمین. 🤲

تمہیں دفن کر دیا جائےگا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہواور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں.!
16/11/2023

تمہیں دفن کر دیا جائےگا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو
اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں.!

اے والد محترم!آپ کے پسینے کا ہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا , دُعا ہے کہ وہ جنّت میں آپ کے لئے ندی بن جائے ...           ...
14/11/2023

اے والد محترم!
آپ کے پسینے کا ہر قطرہ جو
مجھے پالنے میں گرا , دُعا ہے کہ وہ
جنّت میں آپ کے لئے ندی بن جائے ...

آمین یا رب العالمین. 🤲

باپ سورج کی مانند ہوتا ہے، گرم ضرور ہوتا ہے لیکن اگر نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے۔اللہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻💯...
14/11/2023

باپ سورج کی مانند ہوتا ہے، گرم ضرور ہوتا ہے لیکن اگر نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے۔
اللہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻💯🌻

دو بچّے، دو تھیلے، دو کہانیاں__!!!جو لوگ کہتے ہیں،ہمارے ماں باپ نے ہمارے لیئے کُچھ نہیں کِیا، ذرا تھیلے بدل کے دیکھیں،◦•...
05/11/2023

دو بچّے، دو تھیلے، دو کہانیاں__!!!
جو لوگ کہتے ہیں،
ہمارے ماں باپ نے ہمارے لیئے کُچھ نہیں کِیا،
ذرا تھیلے بدل کے دیکھیں،

◦•●◉✿ حافِظ ✿◉●•◦

*" رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ "*”اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے...
01/10/2023

*" رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ "*
”اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا✨❤️⁩

🦋💌

Address

Arifwala

Telephone

+923047957026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK digital Marketing Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK digital Marketing Expert:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share