23/12/2023
الحمدللہ میرا چوتھا Payout آگیا..
اب میں آپ کو بھی سکھاؤں کہ X سے لوگ پیسے کیسے کماتے ہیں.؟
✅ میں آپ کو بتاؤں گا کہ X کا اکاؤنٹ کیسے بناتے ہیں۔؟
✅ بلیو Tick کیسے لیتے ہیں۔؟
✅ 500 فالورز 15 دن میں کیسے مکمل کرتے ہیں.؟
✅ 5 ملین Impression کیسے پورے کرتے ہیں.؟
✅ میں یہ بھی بتاؤں گا کہ پاکستان میں بیٹھ کر آپ بآسانی اپنا Stripe اکاؤنٹ کیسے بنا سکتے ہیں.؟
جس نے X سے کمانے کا طریقہ سیکھنا ہےتوصرفDM کریں اور اس پوسٹ کو Repost کر دے۔
اور کمنٹ میں Yes لکھ دے میں خود اس کے انباکس میں جا کے اسے سارا طریقہ بتاؤں گا۔
جزاک اللہ ❤