Bahtar Attock news Alerts

Bahtar Attock news Alerts Like this page

الحمدللہ یہ لڑکا دھریک گاؤں سے ہمارے معزز گروپ ممبر واجد خان بھائی کو مل گیا ہے جس کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے الحمد...
25/03/2026

الحمدللہ یہ لڑکا دھریک گاؤں سے ہمارے معزز گروپ ممبر واجد خان بھائی کو مل گیا ہے جس کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے الحمدللہ

یہ لڑکا کبیر خان ساکن نیکا زہنی توازن درست نہیں ہے رات پچھلے پہر سے گھر سے نکل کرحطارفتح جنگ روڈ کی طرف گیا ہے اگر کسی ک...
25/03/2026

یہ لڑکا کبیر خان ساکن نیکا زہنی توازن درست نہیں ہے رات پچھلے پہر سے گھر سے نکل کرحطارفتح جنگ روڈ کی طرف گیا ہے اگر کسی کو ملے یا کوئی دیکھے تو نیچے درج نمبروں پر اطلاع کریں اللہ پاک سب مسلمان بھائیوں کےلیے آسانیاں پیدا فرناۓ۔
Name: ‎Khurram‎
Phone: 03133312162
Khawar
0315 5746876

لالہ رفیق پڑیاں کا شکاری کتا مل گیا ہے سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
23/03/2026

لالہ رفیق پڑیاں کا شکاری کتا مل گیا ہے سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ

بکری چوری کے مقدمے میں ان کی شناخت درکار ہے۔۔ کسی شخص کو ان کا پتہ ہو تو براہ مہربانی اطلاع دیں اور اپنے علاقہ کو چوروں ...
22/03/2026

بکری چوری کے مقدمے میں ان کی شناخت درکار ہے۔۔
کسی شخص کو ان کا پتہ ہو تو براہ مہربانی اطلاع دیں اور اپنے علاقہ کو چوروں سے پاک کرنے میں ہماری مدد کریں

ایس ایچ او تھانہ باہتر

19/03/2026

اطلاع عام۔ایران امریکہ جنگ کے حالیہ اثرات کے باعث کارگو سروسزبند ہیں لہذا آف پیک کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی جیسے مسائل آسکتے ہیں تمام صارفین نوٹ فرمالیں پلیز۔

الحمدللہ۔جس زہنی معزورنوجوان کی پوسٹ لگائی تھی وہ اپنے ورثاء کو مل گیا ہے اللہ تعالی کے فضل وکرم سے۔ سب بھائیوں کا بہت ب...
17/03/2026

الحمدللہ۔جس زہنی معزورنوجوان کی پوسٹ لگائی تھی وہ اپنے ورثاء کو مل گیا ہے اللہ تعالی کے فضل وکرم سے۔ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ

اعلان گمشدگی۔حسیب احمدولدظہیراحمد ساکن اٹک عمر تقریباً15سال،کالے رنگ کےکپڑے پہنے زہنی معزورلڑکاچنددنوں سے گھر سے لاپتہ ہ...
16/03/2026

اعلان گمشدگی۔حسیب احمدولدظہیراحمد ساکن اٹک عمر تقریباً15سال،کالے رنگ کےکپڑے پہنے زہنی معزورلڑکاچنددنوں سے گھر سے لاپتہ ہے جوکہ باہترمیں دیکھا گیا ہےکسی کوملےتوتھانہ باہتراطلاع دیں

13/03/2026

اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہمارے شاہین فضاؤں کو چیرتے ہوۓ ایک لمحے میں اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں انشاءاللہ

13/03/2026

الحمدللہ
ٹھیکیدار حاجی ملک سلیم،شیخ عادل خورشید،حاجی ماسٹر محمد سعید،شیخ بابراورانکےساتھی سعودی عرب پہنچ گئےنمازجمعہ روضہ رسولﷺپراداکرینگےانشاءاللہ۔

11/03/2026

فوتگی اطلاع۔ماماامدادخان کے بھائی،شہاب خان،شاہدخان،وسیم خان اور یاسرخان کے والد محترم حاجی منصف خان وفات پا گۓ ہیں نمازجنازہ آج دن2بجکر30منٹ پر اتمان آباد دھریک کالونی میں اداہوگا۔

09/03/2026

علاقہ نلہ بالخصوص باہتر والو ٹرانسفارمرز کو بھی یاد رکھنا ہے پھر نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی، آج تو اصلی عملہ بھی آۓ تو چھوڑنا نہیں ہے اساں دسنڑاں آیا اگوں تہاڈی مرضی😂😂

07/03/2026

فوتگی اطلاع۔صفدر زمان خان مرحوم کابیٹا،خان افسر کا بھتیجا،ساجد خان اٹلی،احسن اور گوہر ایوب کا کزن عامر خان وفات پا گۓ ہیں نمازجنازہ اج رات10بجے جمشید خان کالونی دھریک میں ہوگا۔

Address

Bahtar Attock
Attock City
43740

Telephone

+923335226324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahtar Attock news Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share