Be92 Pakistan

Be92 Pakistan News, update, Culture, Sports Others

25/05/2026

افسوسناک خبر
سوات ایکسپریس وے پر حادثہ/16 افراد جانبحق/ترجمان موٹروے پولیس

جناب سید نصیر عباس صاحب سینئر سول جج(کریمنل ڈویژن)کی اٹک سے ٹرانسفر کے موقع پر اُن کی عدالتی خدمات، دیانتداری اور خوش اخ...
22/05/2026

جناب سید نصیر عباس صاحب سینئر سول جج
(کریمنل ڈویژن)
کی اٹک سے ٹرانسفر کے موقع پر اُن کی عدالتی خدمات، دیانتداری اور خوش اخلاقی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے منصب پر رہتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو ہمیشہ مقدم رکھا اور اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے وکلاء اور سائلین کے دل جیتے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا یہ سفرِ خدمت ہمیشہ عزت، وقار اور کامیابی سے ہمکنار رہے۔
اہلِ اٹک آپ کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے یاد رکھیں گے۔

جانی مانی / صدیقی الیکٹرک

20/05/2026

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔

20/05/2026

ایک سال قبل شروع ہونے والا ہمارا خواب، آج آپ کی محبت اور اعتماد سے ایک خوبصورت سفر بن چکا ہے۔
مہر ماز سیلون اٹک کی پہلی اینیورسری پر تمام پیارے کلائنٹس کیلئے 50٪ ڈسکاؤنٹ —
کیونکہ آپ ہی ہماری اصل کامیابی ہیں۔

Flat 50% Off on our 1st Anniversary on date 22/23/24 May, 2026.
Only for Ladies.

📍Location: Bin Dawood Building, next to Aslam Marwat Hospital, Opp.
To Balochistan Dry Fruit shop, Main Kamra Road Attock City.

Phone 🤳 : 0572541300
Mobile 📱: 03315653366

17/05/2026

*پاکستان میں ماہ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیاہے*
*18مئی بروز سوموار یکم ذوالحجہ ہوگی*
*اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 27مئی بروز بدھ کو ہوگی*

قومی اسمبلی سے ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی) ایکٹ 2026‘‘ منظور کر لیا گیا جس کے تحت کتابوں...
13/05/2026

قومی اسمبلی سے ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی) ایکٹ 2026‘‘ منظور کر لیا گیا جس کے تحت کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔

جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ اسلام آباد کی حدود میں کوئی بھی سیلر پلاسٹک کور والی کتابیں فروخت یا تقسیم نہیں کر سکے گا، پہلی بار خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ ایک لاکھ روپے تک ہوگا۔

نیوز سورس /ڈیلی پاکستان

12/05/2026

پولیس لائن اٹک / لیاقت شہید کی نماز جنازہ/ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام الناس کو شمولیت کیلئے پیغام جاری جاری کیا گیا ہے ۔

11/05/2026

کراچی میں 19 لاکھ روپے مالیت کے 25 قربانی کے بکرے چوری ہو گئے۔
نیوز سورس/صحافی احتشام

سردار خان میڈیکل سنٹر کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے/جس میں ڈاکٹر حضرات آپکا مفت میڈیکل چیک اپ کریں گے ...
07/05/2026

سردار خان میڈیکل سنٹر کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے/جس میں ڈاکٹر حضرات آپکا مفت میڈیکل چیک اپ کریں گے ۔

مزید سروسز پر 50٪ فیصد ڈسکاؤنٹ بھی ہے ۔۔

نیو ریلوے مارکیٹ بلمقابل سبزی منڈی موڑ اٹک شہر
رابطہ ۔
0317-2812532

خوبصورت وادی ناران،کاغان کی سیرو سیاحت کیلئے اٹک شہر سے ایک ٹیم فیملیز کو لے کر جا رہی ہے ۔ خواہشمند حضرات اپنی بکنگ کرو...
05/05/2026

خوبصورت وادی ناران،کاغان کی سیرو سیاحت کیلئے اٹک شہر سے ایک ٹیم فیملیز کو لے کر جا رہی ہے ۔ خواہشمند حضرات اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں


Address

Phase#5 Mehria Town
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be92 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Be92 Pakistan:

Share