29/05/2026
آج کل یے یہ ٹرینڈ بہت چل رہا ہے. میں نے بھی ٹرینڈ فالو کر لیا. چیٹ جی پی ٹی کو پروموٹ دیا اس نے یے پک بنا کر دی.
آپکا چیٹ جی پی ٹی آپکو کتنا جانتا ہے؟ آپ بھی ٹرائی کرلیں.
پرومٹ کیلئے پہلا کمینٹ دیکھے۔