Learn Quran With Qari Ejaz Online Quran Academy

Learn Quran With Qari Ejaz Online Quran Academy رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھاے"

Do You Want Learn the Online Quran Classes then Contact me on WhatsApp +923215714141
26/05/2025

Do You Want Learn the Online Quran Classes then Contact me on WhatsApp +923215714141

06/11/2024

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں🌹💞

31/10/2024

❤️بیشک اللہ اکبر کبیرا ❤️ساری دنیا کے جو بادشاہ ہیں وزیر ہیں یہ اللہ رب العزت کے در کے فقیر ہیں
اور ساری دنیا کے جو حاجی ہے نمازی ہے یہ اللہ رب العزت کے در کے سوالی ہے

اور اللہ رب العزت کی ذات وہ ذات ہے جو غنی ہے سب کو دینے والی ہے

30/10/2024

یا اللّٰہ کل سے شروع ہونے والے رائیونڈ اجتماع کی ہر شر ہر فتنے سے حفاظت فرما اور اس اجتماع کو پوری اُمت کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنادے !!
آمین یا رب العالمین

25/10/2024

سورة الکھف کی تلاوت کریں
درود شریف کا ورد بکثرت کیا کریں
کہ آج جمعة المبارک ہے

19/10/2024

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ!
صبـــح بــخیـــر !
اے اللّٰـــه : ہمارے معاشرے میں پھیلی بےحیائی، بےشرمی کو شرم و حیا کا لبادہ عطا فرما۔۔نئی نسل میں بیداری کے ساتھ ایمانی حرارت و کشِش پیدا فرما۔۔مذہب اسلام کے صحیح معنوں میں پیروکار بنا۔۔اللّٰــه پاک کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کے طریقے پر زندگیوں کو رواں دواں فرما۔۔ معاشرے میں پھیلی بُرائیوں کو اچھائیوں میں مبدل فرما۔خواتین میں پردہ داری حجاب کا چلن عام فرما۔۔اے اللّٰـــه ہم انسان خطا کار و گنہگار بری طرح اپنے نفس اور شیطان کے نرغے میں آئے ہوئے اپنی دنیاوی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اپنی آخرت خراب کر بیٹھے ہیں اور اب اپنے کئے پر شرمندہ و پریشان ندامت کے ساتھ تیرے سامنے اپنی تمام غلطیوں اور کوتاہیٌوں کے ساتھ تجھ سے معافی مانگتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں ہمیں مُعاف فرما۔
آمیـــن ثم آمیــــن یارب العالمیــن۔

19/10/2024

راستے مشکل ہی سہی مگر مجھے میرے اللہ پر یقین ہے
یااللہ پاک تو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا امین یارب العامین

18/10/2024

السلام علیکم آج جمعۃالمبارک ھے سورۃ الکہف کی تلاوت کر لیں اور معمول سے زیادہ درود شریف پڑھنے کا اھتمام کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

15/10/2024

خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا : میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں
(جامع ترمذی : 2219)

14/10/2024

یااللّٰهﷻ
قیامت کے دن حضرت محمدﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا آمین یارب العامین

14/10/2024

سب بھائی ارادہ کریں مرنے سے پہلے 4 ماہ لگا کر دین کی محنت کو سیکھ کر پوری دنیا میں جائیں گے
انشاءاللہ🌷🌷

آج میں جوکچھ بھی ہوجس مقام پرہوسب ان اساتذہ کرام کے وجہ سے ھوں اللہ میرے استادوں کوھر مشکل موڑ سے بچاے اورانکی عمر عمل ا...
06/10/2024

آج میں جوکچھ بھی ہوجس مقام پرہوسب ان اساتذہ کرام کے وجہ سے ھوں اللہ میرے استادوں کوھر مشکل موڑ سے بچاے اورانکی عمر عمل اور علم میں برکت عطاء فرماے امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran With Qari Ejaz Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share