گورکھ دھندہ

گورکھ دھندہ This Page About National And Internation News. News Current Affairs

14/11/2025

ریاستی ریاستی کی بحث کرنے والوں کے پاس اتنا اختیار بھی نہیں کہ اپنا وزیراعظم منتخب کر سکیں

06/11/2025

ظہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب

15/08/2025

فریڈمین میڈیسن کے آنر نے خواتین لیبر کو نوکری سے نکال دیا معاملے میڈیا پے آنے کے بعد چوری کا الزام اور دھمکیوں پے اتر آیا

15/08/2025

میرپور فیکٹری معافیا نے مزدوروں کے ساتھ مسلسل ظلم روا رکھا ہوا ہے۔لیبر آفیسرز اے سی والے دفاتر میں بیٹھ کر محض وقت گزاری کرنے میں مصروف

12/06/2024

عمران ریاض کو احرام کی حالت میں گرفتار کیا گیا
کلمے کے نام پے بننے والے پیارے وطن میں ایسا ہونا باعث شرمندگی ہے

18/02/2024

کمشنر راولپنڈی کی تفصیلی پریس کانفرنس۔تہکہ خیز انکشافات

13/02/2024

*تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر سراج الحق اور سعد رضوی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
عمران خان

13/02/2024

شیر افضل مروت

10/02/2024

میں اسے دھاندلی نہیں کہتا بلکہ بدمعاشی اور غنڈاگردی کہتا ہوں۔ دھاندلیاں پہلے ہوتی تھیں۔

09/02/2024

برطانوی وزیرخارجہ کا پاکستان کے الیکشن پر ردعمل

ہم انتخابات کی شفافیت اور شمولیت کے فقدان کے بارے میں سنگین خدشات کو تسلیم کرتے ہیں۔ ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور یہ کہ کچھ سیاسی رہنماؤں کو شرکت سے روکنے اور قابل شناخت پارٹی نشانات کے استعمال کو روکنے کے لیے قانونی طریقہ کار کا استعمال کیا گیا تھا۔ ہم پولنگ کے دن انٹرنیٹ تک رسائی پر عائد پابندیوں، نتائج کی رپورٹنگ میں نمایاں تاخیر اور گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کے دعووں کو بھی نوٹ کرتے ہیں۔

برطانیہ پاکستان میں حکام پر زور دیتا ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق بشمول معلومات تک آزادانہ رسائی اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھیں۔ اس میں منصفانہ ٹرائل کا حق شامل ہے، مناسب عمل کی پابندی اور مداخلت سے پاک آزاد اور شفاف عدالتی نظام۔

07/02/2024

میرپور
ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس میرپور ریجن سجاد حسین نے گرفتار ملزم آصف حسین عرف اچھو سے دوران تفتیش انکشاف پر غیر اخلاقی و دیگر غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث رہنے والے پولیس اہلکاران و آفیسران کو معطل کر کے لاین حاضر کر دیا

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923440532219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورکھ دھندہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گورکھ دھندہ:

Share