A..Ghafar digital marketing


A..Ghafar digital marketing Agr digital Services
Ghafar digital marketing services
social media services
watsap:03452530636

09/05/2026
ان لائن اندرون ملک اور بیرون ملک ٹیچنگ کا ارادہ رکھنے والے حضرات کیلئے اہم موقعاپنی نوعیت کا منفرد پندرہ روزہ آن لائن قر...
04/10/2025

ان لائن اندرون ملک اور بیرون ملک ٹیچنگ کا ارادہ رکھنے والے حضرات کیلئے اہم موقع
اپنی نوعیت کا منفرد پندرہ روزہ آن لائن قرآن ٹیچنگ کورس
شرکت کے خواہشمند 03709208589 پر اپنا نام اور دینی و عصری تعلیم لکھ کر میسیج کریں

کورس کا مختصر انٹروڈیکشن۔

یہ کورس صرف معلومات کی حد تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ مکمل تربیتی پروگرام ہے جس میں عملی مشق بھی شامل ہے۔ جو آپ کو باعتماد ، منظم اور موئثر آن لائن معلم بننے کیلئے تیار کرتا ہے۔ کورس کی مکمل آؤٹ لائن یا جو کچھ شامل ہے اسکو تحریر کرنا تو ہمارے لئے ممکن نہیں ہے البتہ بعض اہم اہم نکات تحریر کئیے جارہے ہیں

کورس کیا کیا شامل ہوگا ؟

▪️پڑھانے کیلئے ان لائن سٹوڈنٹس کی تلاش کا مکمل طریقہ کار ۔۔۔
اس حوالے سے تین سپیشل میتھڈز کو کورس کا حصہ بنایا گیا ہے
اور ایسی ٹکنیکس بھی سیکھائیں جائیں گی جن کے ذریعہ آپ کیلئے بغیر کسی قسم کی رقم خرچ کئیے سٹوڈنٹس تلاش کرنا ممکن ہوگا

▪️کورس میں اندرون ملک کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک میں طلبہ کو پڑھانے کا مکمل طریقہ کار سیکھایا جائے گا

▪️آن لائن ٹیچنگ کیلئے استعمال ہونے والی تمام بنیادی اپلیکیشنز کا استعمال بلکل ابتدائی لیول سے عملی طور سیکھایا جائے گا اور بعض اپلیکیشنز کی باقاعدہ مشق بھی کروائی جائے گی

▪️اپنی فری ویب سائٹ(بلاگ) بنانے کی عملی مشق

▪️مختلف ممالک کی کرنسی کو چیک کرنے کا طریقہ کار اور بیرون ممالک سے فیس منگوانے کا مکمل عمل سیکھایا جائے گا

▪️طلبہ کو پڑھانے کیلئے مواد کے حصول اور ڈاؤن لوڈنگ کا مکمل طریقہ کار سیکھایا جائے گا نیز بنیادی مواد مہیا بھی کیا جائے گا

▪️آن لائن ٹیچنگ یا اپنی اکیڈمی کیلئے سوشل میڈیا پوسٹر اور اشتہارات ڈزائن کرنا سیکھایا جائے گا

▪️اگر آپ مغربی ممالک میں پڑھانا چاہتے ہیں لیکن آپکی انگلش اچھی نہیں ہے تو آپ کو نہ صرف انگلش کا بنیادی نصاب مہیا کیا جائے گا بلکہ انگلش پریکٹس کیلئے مختلف پلیٹ فارمز بھی مہیا کئیے جائیں گے جسکے بعد آپ انگلش میں گفتگو کے قابل بن سکتے ہیں

▪️طلباء یا انکے والدین سے گفتگو اور قائل کرنے کا طریقہ کار سیکھایا جائے گا

▪️فیس بک اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس(AI) کے استعمال پر خصوصی لیکچرز بھی کورس کا حصہ ہونگے

▪️ فیس بک پر اپنی پوسٹ کو وٹس ایپ سے براہ راست لنک کرنے کا طریقہ کار بھی کورس کا حصہ ہوگا جسکے بعد آپ کی فیس بک پوسٹ سے سٹوڈنٹس آپ کے ساتھ براہ راست وٹس ایپ پر لنک ہوسکیں گے

اسکے علاؤہ بھی اور بہت کچھ اس کورس کا حصہ ہے غرض اس کورس کے بعد آپ نہ صرف خود ان لائن ٹیچنگ کے قابل جائیں اور اپنے لئے سٹوڈنٹس تلاش کرنے کی سعی کرسکیں گے بلکہ اپنی آن لائن قرآن ٹیچنگ اکیڈمی بھی بنا سکیں گے

مزید معلومات یا رجسٹریشن کیلئے اپنا نام اور تعلیم لکھ کر 03709208589 پر سینڈ کردیں


Al Umar Online Institute

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟*یہ کورس اُن تمام افراد کے لیے مفید ہے جو مذہبی، سماجی، سی...
29/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟*

یہ کورس اُن تمام افراد کے لیے مفید ہے جو مذہبی، سماجی، سیاسی، تبلیغی صحافتی یا تعلیمی مقاصد کے لیے گرافک ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میں آپ کو وہ تمام مہارتیں سکھائی جائیں گی جن کے ذریعے آپ خود سے خوبصورت، پراثر اور پیشہ ورانہ پوسٹس، اشتہارات اور دعوت نامے تیار کر سکیں گے۔

کورس میں شامل موضوعات:

*🔹 ہر قسم کے اشتہارات اور دعوت نامے بنانا:*

مذہبی اجتماعات، جلسے جلوس، کانفرنس، سیمینار، دروس اور تبلیغی پروگرامات کے اشتہارات

دعوت نامے (شادی، عید ملن، افطار، مجلس، مدارس کی تقریبات وغیرہ)

*🔹 پوسٹ ڈیزائننگ:*

سوشل میڈیا پوسٹس (مدرسہ، جماعت، تنظیم، ادارہ وغیرہ کے لیے)

ڈی پیز اور کور فوٹوز (زاتی، گروپس یا ادارے کیلئے)

واٹس ایپ، فیس بک گروپس کے لیے ڈی پی ڈیزائن

اسلامی، سیاسی، تعلیمی، اور موسمی مواقع (رمضان، ربیع الاول، عیدین وغیرہ) کی مناسبت سے پوسٹس

*🔹 لوگو اور بزنس ڈیزائننگ:*

سادہ اور پروفیشنل لوگو ڈیزائن کرنا

مدرسہ، اسکول، کمپنی یا ادارے کے لیے شناختی لوگو اور برانڈنگ پوسٹس

کاروباری اشتہارات اور پروموشنل پوسٹس

وزیٹنگ کارڈ، بینرز اور پوسٹر ڈیزائن

*🔹 تصویری کام اور ایڈیٹنگ:*

تصویر بیسک ایڈیٹنگ اور بیک گراؤنڈ ختم کرنا

تصویر پر شعر، اقوال، حدیث یا پیغام لگانا

تصویر کے بارڈر کو بلر یا اسٹائلش بنانا

*🔹یوٹیوب کیلئے*

یوٹیوب تھمب نیل بنانا
یوٹیوب پوسٹ ڈزائن کرنا

*🔹 نیوز اور میڈیا پوسٹ ڈیزائننگ:*

*اخباری طرز کی پوسٹس*

*نیوز ہیڈلائن یا خبروں کو چینل یا اخبار کے لوگو کے ساتھ خوبصورت انداز میں پیش کرنا*

*اردو، عربی اور انگریزی کے خوبصورت اور واضح فونٹس کا استعمال*

اضافی فوائد:
✅ صرف موبائل سے ڈیزائننگ کی مکمل تربیت
✅ آسان فہم انداز میں قدم بہ قدم رہنمائی
✅ اسلامی، سادہ اور پروفیشنل انداز کو مدنظر رکھتے ہوئے تربیت
✅ وہ افراد جو سوشل میڈیا پر مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے بہترین موقع

یہ کورس صرف ایک فن نہیں بلکہ آپ کی دعوتی، تعلیمی، اور سماجی خدمات کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ چاہے آپ استاد ہیں، داعی، منتظم، یا سوشل میڈیا ایڈمن — یہ تربیت آپ کو خودکفیل اور بااعتماد ڈیزائنر بنائے گی، ان شاء اللہ۔ رابط
03438742605

Address

Agr Baloch Kadhan
Badin
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A..Ghafar digital marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share