Kashmir Wonder

Kashmir Wonder Welcome to Kashmir that is a land of scenic beauty and natural Landscapes. One & only needs to get r

زندگی کی اصلی خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں❤️
04/02/2022

زندگی کی اصلی خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں❤️

پری ذاد نیلم ویلی میں انجاے کرتے ھوے۔😝Ap B ayen ❤️
30/01/2022

پری ذاد نیلم ویلی میں انجاے کرتے ھوے۔😝
Ap B ayen ❤️

ایسے ہی ٹور پر جانے کے لئے اجازتیں نہیں ملتی ۔۔بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں 😂
29/01/2022

ایسے ہی ٹور پر جانے کے لئے اجازتیں نہیں ملتی ۔۔بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں 😂

29/01/2022
اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..  چمن کوٹ، چمیاٹی، دھ...
28/01/2022

اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے.. چمن کوٹ، چمیاٹی، دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس( جس کا فن تعمیر آنے والے سیاحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے، پتھر کی بنیں دیواریں.. دیودار کی لکڑی سے تعمیر چھت.. جنگلے بھی تمام لکڑی کے، انتہائ با اخلاق اور مہمان نواز ریسٹ ہاؤس انتظامیہ.. ریسٹ ہاؤس کے چاروں اطراف دیودار اور صنوبر کے درخت.. اور ان درختوں سے ٹکرا کر آنے والی ہوا.... یخ ٹھنڈے پانی کا چشمہ.. تاریخی نوعیت کا حامل دیودار کا درخت... )، ڈھونگی گلی،نیلابٹ، دیار جھولا، دیار گلی،گنگا چوٹی ہنس چوکی رنگلہ، ملوٹ یہ سب جگہیں طلسماتی قدرتی حسن، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشموں، مختلف پھلوں، معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتے ہیں...
دھیرکوٹ شہر سطح سمندر سے 5499 فٹ اور 1676 میٹر بلندی پر ہونے کی وجہ سے جون، جولائی کے شدید گرم ترین موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس دلاتا رہتا ہے...اور سردیوں میں یہ وادی برف کی چادر اوڑھ لیتئ ہے۔
📸: Diyar Resort

15/01/2022

Bimber AJK

2021 کی کچھ یادیں❤️
15/12/2021

2021 کی کچھ یادیں❤️

15/12/2021

اسلام آباد کی ٹھنڈی شامیں😌

14/12/2021

مولا کر دو کرم ❤️

Neelum valley AZAD KASHMIR
11/12/2021

Neelum valley AZAD KASHMIR

Paragliding over Muzaffarabad city Capital of Azad jammu Kashmir .
11/12/2021

Paragliding over Muzaffarabad city Capital of Azad jammu Kashmir .

Address

Dhirkot Bagh Azad Kashmir
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Wonder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Wonder:

Share

Category