فیس بک ایڈورٹائزر

فیس بک ایڈورٹائزر " yasir_yaqoob"

11/02/2024

بہاولنگر/ ٹک ٹاک جنون لڑکی جاں بحق

بہاولنگر: ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا۔۔

بہاولنگر : افسوسناک واقعہ ہیڈ سلیمانکی نواحی بستی میں پیش آیا۔۔۔

بہاولنگر: 23 سالہ ثناء اپنی بہن کے ساتھ پسٹل کیساتھ ٹک ٹاک بنارہی تھی۔۔۔

بہاولنگر: غلطی سے اچانک ٹریگر دبنے سے گولی چل گئی جو اس کے سر میں لگی۔۔۔

بہاولنگر: 23 سالہ ثناء گولی لگنے سے شدید زخمی ہوکر دم توڑ گئی۔۔۔

بہاولنگر: جواں سالہ لڑکی کی لاش سول اسپتال منچن آباد منتقل کر دی گئی۔۔۔

بہاولنگر: پولیس نے واقعہ پر قانونی کاروائی شروع کردی۔۔۔

26/01/2021

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گیں علاج عشق
ھم مدتوں اداس رھے ______کچھ نہیں بنا...!!

26/01/2021
اب میں سمجھا ہوں بیکسی کیا ہےاب تمہیں بھی مرا خیال نہیںہائے..! یہ عشق کا زوال کہ اب ہجر میں ہجر کا ملال نہیں...💕
26/01/2021

اب میں سمجھا ہوں بیکسی کیا ہے
اب تمہیں بھی مرا خیال نہیں
ہائے..! یہ عشق کا زوال کہ اب
ہجر میں ہجر کا ملال نہیں...💕

12/01/2021
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی موت  آے گی  تو  اے  ہمدم  شفا  ہو  جائے گی💔
03/05/2020

درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی
💔

علم حاصل کرو ، چاھے شادی ھو جائے یا ھونے والی ھو۔
15/03/2019

علم حاصل کرو ، چاھے شادی ھو جائے یا ھونے والی ھو۔

22/08/2018

Asslam o alaikum

Eid Mubarak to you and your family with best wishes..
May Allah blesse upon you.
Ameen

Inbox me interested HardworkMotivated     Only Ladies or Girls
11/08/2018

Inbox me
interested
Hardwork
Motivated
Only
Ladies or Girls

05/06/2018

..
*شناختی کارڈ*
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے
مگر بہت ہی کم لوگ
شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی
اور
اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه
آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے،
لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے
13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پر
ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
12101-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
2 کا ہندسہ ہے،
جو
ڈیره اسمعیل خان ڈویژن
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے
یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!!

اسے شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی آگاہی حاصل ہو جائے..

Address

Bahawalnagar

Telephone

03336309109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیس بک ایڈورٹائزر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فیس بک ایڈورٹائزر:

Share