Online Work and Grow together

Online Work and Grow together information about cryptocurrency online work and earn money
keep your healthy lifestyle

10/09/2024
17/08/2024

تصویر حرام ہے۔مولوی1930
ریڈیو حرام ہے۔مولوی1960
ٹی وی حرام ہے ۔مولوی1990
میرا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کریں مولوی 2023

09/08/2024

اسرائیل سے 4 ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں
1:
اردن
پاپولیشن 63 لاکھ
2:
شام
پاپولیشن 2 کروڑ 24 لاکھ
3:
لبنان
پاپولیشن 44 لاکھ
4:
مصر
8 کروڑ 45 لاکھ
اور غزہ سے صرف مصر کی 12 کلومیٹر کی سرحد ملتی ہے

اور اسرائیل کی کل ابادی 82 لاکھ ہے جو صرف ہمارے شہر کراچی کی ابادی کا 37 فی صد حصہ بنتی ہے
اسرائیل کے پڑوسی ممالک کے مسلمانوں کی 11 کروڑ 76 لاکھ ہے جس کی نسبت اسرائیل کی آبادی 7 فی صد بنتی ہے
یوں کہا جاسکتا ہے کہ 100 مسلمانوں کو 7 یہودی حصے میں آتے ہیں
اسکے باوجود ہمارے مسلمان اتنے کمزور ہوچکے ہیں کہ صرف بدعاؤں اور مذمت سے کام چلا رہے ہیں
اگر 313 کا ایمان نہ ہوتو 57 ممالک کا اتحاد بھی کچھ نہیں کرسکتا۔

منقول

یہ ہوتی ہیں بغیر کمیشن والی معیاری سڑکیں جن سے ہم قیامت تک مستفید نہیں ہو سکیں گے
14/07/2024

یہ ہوتی ہیں بغیر کمیشن والی معیاری سڑکیں جن سے ہم قیامت تک مستفید نہیں ہو سکیں گے

14/07/2024

ہم اپنے مُحلے کی مسجد میں نیا جوتا پہن کر نہیں جا سکتے
اور تبلیغ کے لیے جاپان اور یورپ تک جاتے ہیں کہ ہم جیسے بن جاؤ

Address

03337040373 Macload Gunj Manchanabad Bahawalnagar Punjab
Bahawalnagar
62200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Work and Grow together posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share