ch. saif kamboh

ch. saif kamboh social media agancy

06/06/2026

معروف سعودی شہری مجتبیٰ عوان عربی نے پاکستان کی خوبصورتی کے گُن گا دیے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں معروف سعودی شہری مجتبیٰ عوان عربی نے پاکستان کے قدرتی حسن اور دلکش مناظر کی بھرپور تعریف کی۔ ویڈیو میں اسلام آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے وہ سڑکوں، سرسبز پہاڑوں اور خوبصورت ماحول کو دکھاتے ہوئے کہتے ہیں:
"یہ پاکستان ہے بھائیو، یہ پاکستان ہے، اسلام آباد جاتے ہوئے یہ خوبصورت مناظر دیکھیں، ماشاء اللہ تبارک اللہ، پاکستان زندہ باد۔"
ان کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جبکہ متعدد صارفین نے پاکستان کے قدرتی حسن اور سیاحتی مقامات کو سراہتے ہوئے مثبت تبصرے کیے ہیں۔

06/06/2026
08/05/2026
⁷
06/04/2026

3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس‎

Address

Chak 86/5r
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ch. saif kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share