⚡ وہ سچائیاں جو آپ نہیں جانتے
📌 Mind Blowing Facts & Stories
🚀 Stay Curious | Stay Smart
10/08/2026
جو اللّٰہ کا ہو جاتا ہے ۔اللّٰہ اسکا ہو جاتا ہے ۔۔
28/07/2026
اگر نبوت کا سلسلہ ختم نا ہوتا ۔۔۔۔۔
تو زمانہ عمر ابن خطاب کا کلمہ پڑھتا ۔۔
25/07/2026
مسواک صرف دانتوں کی صفائی کیلئے ہی نہیں بلکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت اور رب کی رضا کو حاصل کرنے کی نیت سے کیا کریں ۔۔۔
اللّٰہ ہم سب سے راضی ہو ۔۔ 🤲❤️
#مسواک
25/07/2026
`جب بھی بارش آۓ تو ایک چھوٹی سی دعا ضرور پڑھا کریں`
`اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا`
"اللّٰہ اس بارش کو نفع بخش بنادے"
` `
21/07/2026
*جب ایک نماز ادا کرنے کے*
*بعد دوسری نماز کا انتظار رہنے لگے*
*تو سمجھ لینا تم حاضر نہیں ہوتے تمہیں بلایا جاتا ہے۔*
Abrar Ullah Natiq 😊❤️
14/07/2026
📌 اپنے دوستوں اور گھر والوں تک ضرور پہنچائیں، شاید کسی ایک کا دل اللہ کی طرف مائل ہو جائے۔ 🤍
Be the first to know and let us send you an email when Abrar ullah natiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.