World Data informer

World Data informer 🌍 Decoding Geopolitics, Defense & Economy.
📊 Simplifying the World through Data & Visuals.
🚀 Let's Collaborate:

لال سوہنرا جنگل میں آگ لگ گئی۔ ہوا کی شدت کیوجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مقامی ذرائع🔥🚨⚠️
12/06/2026

لال سوہنرا جنگل میں آگ لگ گئی۔ ہوا کی شدت کیوجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مقامی ذرائع🔥🚨⚠️

07/05/2026

🚨 افسوسناک خبر 🚨
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢💔

ڈی جی خان میں ایک سکول کی چھت گرنے سے 4 معصوم بچے جاں بحق جبکہ 9 بچوں کو زندہ ریسکیو کر لیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے مزید بچوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

یہ واقعہ انتہائی دل دہلا دینے والا ہے۔ اللہ پاک شہید ہونے والے بچوں کی مغفرت فرمائے، ان کے والدین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمی بچوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین 🤲

📢 خدارا بچوں کے سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت پر توجہ دی جائے تاکہ آئندہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

06/05/2026

کوئی شرم کوئی حیا۔۔۔۔ کیا پیرا فورس شہریوں پر تشدد کےلئے ہی بنائی گئی ہے؟؟ کیا ہیرا فورس کا یہ عمل درست ہے کمنٹس میں ضرور بتائے یہ لوگ ہماری قوم کی حفاظت کرے گے کیا بتاؤں 🙏😭😭 اور یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شیئر کرے 🙏😭🙏

06/05/2026

🚨 لائن آف کنٹرول پر کشیدگی میں اضافہ؟

وادی نیلم کے کیرن سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے سرخ جھنڈے لہرانے اور لاؤڈ اسپیکر پر شہریوں کو دھمکانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

📍 مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

❗ کیا یہ کسی بڑے واقعے کا پیش خیمہ ہے یا محض دباؤ ڈالنے کی کوشش؟

👉 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں
🔁 پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سب تک خبر پہنچے

pk

Address

Ward Number 6
Bahawalpur
63210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Data informer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share